Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
صحابہ کرام کے فضائل ومناقب icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 25, 2023

About صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

sahaba karam k fazail w manaqib

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے  انہیں اپنے نبی  اکرم محمد ﷺ کی صحبت ورفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام  کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ  اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کےبعد کسی اور شہادت کی  قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کرسکتی ہے۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ صحابۂ کرام کے فضائل ومناقب‘‘ مولانا عبد السلام بن صلاح الدین مدنی  حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔یہ کتاب  صحابہ کرام وصحابیات اور بالخصوص خلفاء  راشدین ،عشرہ ومبشرہ  ،آل بیت  رضی اللہ عنہم کی فضیلت ومنقبت پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے صحابہ کر ام  رضی اللہ عنہم کی فضائل ومناقب کو بیان کرنے سے قبل صحابی کی تعریف ،صحابہ کی تعداد،صحابہ کی پہچان کیسے ہو؟صحابہ کے طبقے،صحابہ کا زمانہ ، صحابہ  کرام کی اہم خصوصیات وصفات جیسے عنوان بھی قائم کیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کرام کے نقش  پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Jan 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request صحابہ کرام کے فضائل ومناقب Update 1.0

Requires Android

5.0

Show More

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب Screenshots

Comment Loading...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.