Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 25, 2023

Informazioni su صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

sahaba karam k fazail w manaqib

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے  انہیں اپنے نبی  اکرم محمد ﷺ کی صحبت ورفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ  اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کےبعد کسی اور شہادت کی  قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کرسکتی ہے۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب'' صحابۂ کرام کے فضائل ومناقب'' مولانا عبد السلام بن صلاح الدین مدنی  حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔یہ کتاب  صحابہ کرام وصحابیات اور بالخصوص خلفاء  راشدین ،عشرہ ومبشرہ  ،آل بیت  رضی اللہ عنہم کی فضیلت ومنقبت پر مشتمل ہے۔ فاضل مصنف نے صحابہ کر ام  رضی اللہ عنہم کی فضائل ومناقب کو بیان کرنے سے قبل صحابی کی تعریف ،صحابہ کی تعداد،صحابہ کی پہچان کیسے ہو؟صحابہ کے طبقے،صحابہ کا زمانہ ، صحابہ  کرام کی اہم خصوصیات وصفات جیسے عنوان بھی قائم کیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کرام کے نقش پر چلنے کی توفیق sogra طا فرمی ac (zier.

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jan 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento صحابہ کرام کے فضائل ومناقب 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.