Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
رنگین تجویدی نورانی قاعدہ icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 1, 2023

About رنگین تجویدی نورانی قاعدہ

tajwedi norani qaida

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے۔کئی شیوخ القراء   کرام نے   قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں ۔جن میں  شیخ  القرآء  قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف  وغیرہ کے  مرتب کردہ تجویدی قاعدہ  قابل ذکر  ہیں۔ زیر نظر ’’ رنگین تجویدی نورانی قاعدہ‘‘  دار المعرفہ ،لاہور کامرتب شدہ ہے۔یہ 16تختیوں پر مشتمل ایک جامع  قرآنی قاعدہ ہے۔ علم تجوید کے مطابق صحیح اور درست پڑھانے اور پورا پورا فائدہ اٹھانے کےلیے یہ بہترین قاعدہ ہے۔اس قاعدہ کی اضافی خوبی یہ ہے کہ اس میں  مکمل مسنون   نماز    اورنمازجنازہ مع ترجمہ درج ہے  ۔او ر آخر میں  تلاوت کی ضروری خوبیاں اور  اور تلاوت میں جن عیوب سے بچنا چاہیے  ان کو درج کردیا گیا ہے ۔(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Mar 1, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request رنگین تجویدی نورانی قاعدہ Update 1.0

Uploaded by

Lê Phạm Thanh Sơn

Requires Android

Android 5.0+

Show More

رنگین تجویدی نورانی قاعدہ Screenshots

Comment Loading...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.