Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona Tafheem ul Quran تفہیم القرآن

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 8, 2023

Informazioni su Tafheem ul Quran تفہیم القرآن

Tafseer Tafheem ul Quran di Syed Abu Al Ala Moududi completo 6 volumi

قرآن مجید کے ترجمہ e تفسیر پر ہماری زبان میں اب تک اتنا کام ہو چکا ہے کہ اب کسی شخ ص کا محض برکت وسعادت کی خاطر ایک نیا ترجمہ یا ایک نئی تفسیر شائع کر دینا وقت اور محن ت کا کوئی صحیح مصرف نہیں ہے۔ Una volta che il tuo obiettivo è stato raggiunto, è possibile trovare un'altra soluzione per te stesso ی کسر کو پورا کر رہا ہو جو سابق مترجمین و مفسّرین کے کام میں رہ گئی یا طالبین قرآن کی کسی ایسی ضرورت کو پورا کرے جو پچھلے تراجم و تفاسیر سے پوری نہ ہوتی ہو۔ ان صفحات میں ترجمانی و تفہیم قرآن کی جو سعی کی گئی ہے ، وہ دراصل اسی بنیاد پر ہے ہے La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'altra persona hanno un'esperienza di gioco per bambini ہنچنے اور اس کتاب پاک

کے حقیقی مدعا سے روشناس ہونے کی جو طلب پیدا ہوگئی ہے اور روز بروز بڑھ رہی ہے، وہ مترجمین و مفسرین کی قابل قدر مساعی کے باوجود منوز تشنہ ہے۔ اس کے ساتھ میں یہ احساس بھی اپنے اندر یا رہا تھا کہ اس تحقیقی کو مُجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ خدمت میں بھی کر سکتا ہوں۔ انھی دونوں احساسات نے مجھے اُس کوشش پر مجبور کیا جس کے ثمرات ہدیہ ناظرین کیے جا رہ ے ہیں۔ اگر فی الواقع میری یہ حقیر پیش کش لوگوں کے لیے فہم قرآن میں کچھ بھی مددگار ثابت ہ وئی تو یہ میری بہت بڑی خوش نصیبی ہو گی کام میں میرے پیش نظر علما اور محققین کی ضروریات نہیں ہیں, اور نہ اُن لوگوں کی ضروریات ہیں جو عربی زبان اور علوم دینیہ کی تحصیل سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کا گہرا تحقیق ی مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے حضرات کی پیاس بجھانے کے لیے بہت کچھ سامان پہلے سے موجود ہے۔ جن لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں, وہ اوسط درجے کے تعلیم یافتہ لوگ ہیں, جو عرب ی سے اچھی طرح واقف نہیں ہیں اور علوم قرآن کے وسیع ذخیرے سے استفادہ کرنا جن کے لیے ممکن نہیں ہے ۔ انھی کی ضروریات کو میں نے پیش نظر رکھا ہے۔ اس وجہ سے بہت سے اُن تفسیری مباحث کو میں نے سرے سے ہاتھ ہی نہیں لگایا جوعلم تفس یر میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں مگر اس طبقے کے لیے غیر ضروری ہیں۔ پھر جو مقصد میں نے اس کام میں اپنے سامنے رکھا ہے, وہ یہ ہے کہ ایک عام ناظر اس کتاب کو پڑھتے ہوئے قرآن کا مفہوم و مدعا بالکل صاف صاف سمجھتا چلا جائے, اور اس سے وہی اثر ق بول کرے جو قرآن اُس پر ڈالنا چاہتا ہے۔ نیز دوران مطالعہ میں جہاں جہاں اسے اُلجھنیں پیش آ سکتی ہوں وہ صاف کر دی جائیں او ر جہاں کچھ سوالات اس کے ذہن میں پیدا ہوں ان کا جواب اُسے بروقت مل جائے۔ یہ میری کوشش ہے ۔ اب ا 200 امر کا فیصلہ عام ناظرین ہی کر سکتے ہیں کہ میں اس میں کہاں تک کامیاب ہوا ہوں۔ بہر حال یہ حرف آخر نہیں ہے۔ ہر ناظر سے میری درخواست ہے کہ جہاں کوئی پختگی محسوس ہو، یا کسی کا جواب نہ مل ے, یا مدعا اچھی طرح واضح نہ ہو رہا ہو اس سے مجھے مطلع کیا جائے, تاکہ میں اس خدمت کو زیادہ سے زیادہ مفید بنا سکوں۔ علمائے کرام سے بھی میں گزارش کرتا ہوں کہ مجھے میری غلطیوں سے آگاہ فرمائیں۔

ابو الاعلیٰ

نیوسنٹرل جیل -- ملتان

۱۷ ذی القعده ۱۳۶۸ھ (۱۱ / ستمبر ۱۹۴۹ء)

تفہیم القرآن", سید ابو الاعلی المودودی کی مشہور ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب مولا Quando si tratta di un'attività di ricerca di un'azienda o di un'azienda di telefonia mobile دی نے قرآنی آیات کی تفسیر کرتے ہوئے اپنی نظریات اور تشریعی رویے کو بیان کیا ہے۔ تفہیم القرآن میں قرآنی مفاہیم کو عام وگوں کے لئے سمجھانے کی کو شش کی گئی ہے اور اس کتاب کے ذریعے مولانا مودودی نے قرآن کی روشنی میں انسانی زندگی کے مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ تفہیم القرآن ایک معروف تفسیری کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ مودودی کے نظریات کو بھی شامل کرتی ہے جو اس کی خصوصیت بنتی ہی ں۔ یہ کتاب علماء اور ادیبوں کے درمیان بہت مقبول ہوئی ہے اور اس کا تاثر بھر میں مح سوس ہوتا ہے۔

Tafseer Tafheem ul Quran di Syed Abu Al Ala Moududi completo 6 volumi

مکمل تفسیر تفہیم القرآن از مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Syed Abul A'la Maududi

Urdu migliore e facile Tafseer

Amir di Jamaat-e-Islami امیر جماعت اسلامی

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Aug 8, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Tafheem ul Quran تفہیم القرآن 3.0

Caricata da

Roma Gogaladze

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Tafheem ul Quran تفہیم القرآن su Google Play

Mostra Altro

Tafheem ul Quran تفہیم القرآن Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.