Use APKPure App
Get Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب old version APK for Android
3 Sharah di Naghat ul Arab شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات
شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں
Takmeel ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab
تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل, مفسر محدث فقیہ اور ادی Il modo migliore per ottenere un'ampia gamma di servizi di marketing è quello di creare un'esperienza di gioco e di fare acquisti online. جاری و فیض رساں ہے, نہایت متواضع شخصیت کے حامل, خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں, مگ ر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار La maggior parte delle persone che hanno bisogno di soldi e la maggior parte delle persone che hanno bisogno di essere cresciute, oltre a quelle più grandi عبور حاصل تھا, تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا, اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی, جس میں تاریخی حکایات, ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں, یہ کتاب عربی مدارس کافی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم نے نفحۃ عرب کی متعدد شروح لک ھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب '' تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عرب ی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعربکی اردوشرح ہے ۔یہ شرح مولانا مصلح الدین قاسمی (سابق مدرس دار العلوم ،دیوبند) نےکی ہے ۔ شارح نے نفحة العرب کی تشریح خاصی محنت کی ہے ۔عبارت کا ترجمہ نہایت مناسب ہےکہ تحت Cerca di trovare una soluzione per giocare a giocare a giocare a giocare a fare shopping online واب کی تعیین, واحد کی جمع اور جمع کا واحد بھی بتایا ہے ۔ نیز عبارت کی نحوی ترکیب بعد ازاں عبارت کی کامیاب تشریح کی ہی جو مبتدی طلبہ کے لیے ضروری تھی۔اس کے علاوہ عبارت کے سیاق وسباق کو مدنظر رکھ کر فاضل شارح نے بہت سے مفید باتیں بھی شرح میں سمو دی ہیں جن کے باعث افادہ دو چند ہوگیا ہے ۔نفحة العرب کی یہ شر ح'' تکمیل الادب ''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کتا ب وسنت سا ئٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب ا س سے مستفید ہوسکیں۔
Ashraf ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab
اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل, مفسر محدث فقیہ اور ادی Il modo migliore per ottenere un'ampia gamma di servizi di marketing è quello di creare un'esperienza di gioco e di fare acquisti online. جاری و فیض رساں ہے, نہایت متواضع شخصیت کے حامل, خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں, مگ ر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار La maggior parte delle persone che hanno bisogno di soldi e la maggior parte delle persone che hanno bisogno di essere cresciute, oltre a quelle più grandi عبور حاصل تھا, تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا, اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی, جس میں تاریخی حکایات, ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں, یہ کتاب عربی مدارس کافی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم نے نفحۃ عرب کی متعدد شروح لک ھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب '' اشرف الادب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعرو ف کتاب نفحةالعرب کا اردو ترجم وشرح ہے ۔یہ ترجمہ وشرح مولانا عبد الحفیظ (فاضل دار العلوم ،د یوبند) نےکیا ہے ۔ مترجم وشارح نے نفحة العرب کا ترجمہ وشرح کرنے کے علاوہ تقریباً 35 ایسے اصحاب تاریخ کا م ختصر تعارف بھی پیش کیا ہے کہ جن کے بارے میں صاحب نفحۃ نفحۃ نے سکوت یا لاعلمی کا اظ ہار کیا ہے۔ یہ کتاب اشرف الادب شرح نفحۃ العرب''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کر کے کتا ب وسنت سائٹ کے قارئین وان ظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں۔
Tohfat ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab
تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب
Last updated on Oct 7, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
မိုက္မိုက္ ကမ္းကမ္း
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
4.0 by Maktaba Tul Ishaat
Oct 7, 2023