Use APKPure App
Get عورت عہد رسالت میں old version APK for Android
aourat ahde risalat me
Tutti gli utenti non sono in grado di offrire un'ampia gamma di prodotti per la vendita di prodotti per la casa e per la vendita di prodotti per la casa اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔ مُحسن انسانیت سید محمد رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سے سےاونچی مسند پر فائز کردیا۔اور عورult و م کے شرعی احکاحکاحکاماmmo کو تفصیل Andra زیر نظر کتاب’’ sperino عہدِ رسالfra میں ’’ عبد الحلیم ابوشقہ مصری رحمہ اللہ کی عربی φی تح μہ lueیف تحرير الist المأة ارد rsa ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں مسئلہ زن پر قرآنی آیات اور صحیح بخاری ومسلم کی احادیث کاایک جامع مفصل اور ہمہ گیر مطالعہ پیش کیا ہے ، جس سے اسلام کے آئیڈیل ،دو رِ رسالت میں عورت کی ہمہ جہت حیثیت اور ہرگوشۂ زندگی کی بھر پور تصویر جلوہ گر ہوگئی ہے۔ اصل عربی کتاب چھ متوسط جلدوں میں طبع ہوئی اس کتاب کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر مترجم کتاب محمد فہم اخترندوی صاحب نے عربی کتاب کی تلخیص وترجمہ اس انداز سے کیا ہے کہ اصل کتاب کی ترتیب ابواب وفصول بقدر ضرورت معمولی فرق کے ساتھ ترجمہ میں باقی رکھا گیا ہے۔(م۔ا).Last updated on Feb 13, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
عورت عہد رسالت میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 13, 2023