Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona مولانا جلال الدین رومی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 10, 2023

Informazioni su مولانا جلال الدین رومی

molana jalal ud deen roomi

مولانا جلال دین رومی 1207ء کو افغانستان کے صوبہ تاجکستان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلی م کے مراحل شیخ بہاولدین نے طے کرادیے اور پھر اپنے مرید سید برہان الدین کو جو اپنے زمانے کے فاضل علماء میں شمار کیے جاتے تھے مولاناکا معلم اور اتالیق بنادیا۔ اکثر علوم مولانا کو انہی سے حاصل ہوئے۔ اپنے والد کی حیات تک ان ہی کی خدمت میں رہے۔ والد کے انتقال کے بعد 639ھ میں شام کا قصد کیا ۔ ابتدا میں حلب کے مدرسہ حلاویہ میں رہ کر مولاناکمال دین سے شرف تلمذ کیا۔مولانا رومی اپنے دور کے اکابر علماء میں سے تھے۔ فقہ اور مذاہب کے بہت بڑے عالم تھے۔ لیکن آپ کی شہرت بطور ایک صوفی شاعر کےہوئی۔دیگرعلوم میں بھی آپ کو پوری دسترس حا صل تھی۔ دوران طالب علمی میں ہی پیچیدہ مسائل میں علمائے وقت مولانا کی طرف رجوع کرتے تھے۔ Le persone che hanno bisogno di un servizio di assistenza clienti non sono in grado di gestire i problemi مولانا نے درخواست قبول کی اور قونیہ چلے گئے ۔وہ 30 سال تک و تربیت میں مشغول رہے۔ جلال دین رومی ؒ نے 3500 غزلیں 2000 رباعیات اور رزمیہ نظمیں لکھیں۔ آب مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی, فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریز آپ کی معرف کتب ہے, آپ دنیا بھر میں اپنی تص نیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں, تقریباًَ 66 سال کی عمر میں سن 1273ء بمطابق 672ھ کو قونیہ (ترکی ) انتقال کرگئے۔ آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔اور آج بھی ان کے عقیدت مندوں کا مرکز ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''مولانا جلال الدین رومی ''ہندوستان کی معروف شخصیت ادیب ومؤرخ سید ابوالح سن ندوی کی معروف کتاب تاریخ دعوت وعزیمت کی پہلی جلد سے انتخاب ہے ۔ مولانا ندوی نے اس تحریرمیں مولانا جلال دین رومی کےنسخہ عشق اور موازنہ قلب وذہن کو نہایت مو ثر پیرائے میں پیش کیا ہے ۔ مردہ دلوں میں نئی ​​روح پھوکنے کے لیے یہ تحریر اکسیر کی حیثیت رکھتی ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Oct 10, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento مولانا جلال الدین رومی 1.0

Caricata da

Ngan Kim Vo

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni مولانا جلال الدین رومی su Google Play

Mostra Altro

مولانا جلال الدین رومی Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.