Use APKPure App
Get Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ old version APK for Android
Fatawa e Rasheedyah By Mufti Rasheed Ahmad Gangohi فتاویٰ رشیدیہ مفتی رشید احمد
فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل علم خصوصاً اصحاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نوراللہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج بیان نہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برکاتہم نے تقریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن اس کے چند دنوں بعد میرا بھی دلی میلان اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ کا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر کاتہم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.Last updated on Oct 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Uploaded by
Leonilce Silva
Requires Android
Android 4.4+
Category
Report
Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Oct 21, 2023