Use APKPure App
Get پل صراط کا سفر old version APK for Android
pull sirat ka safar
پل صراط عقائد اسلامی کے مطابق ایک ایسے پل کا نام ہے۔ جس سے ہر انسان کو جنت میں داخل ہونے کے لیےروز قیامت گزرنا ہوگا۔ مومنین پل کو اتنی ہی تیزی سے عبور کریں گے جتنی جلدی آنکھ کی پلک جھپکتے ہی عبور کریں گے، کچھ لوگ بجلی، تیز ہوا، تیز گھوڑے یا اونٹوں کی طرح تیزی سے گزریں گے۔ تو کچھ بغیر کسی نقصان کے محفوظ رہیں گے۔ کچھ خراشیں آنے کے بعد محفوظ رہیں گے اور کچھ جہنم میں گر جائیں گے۔ آخری شخص پل پر گھسیٹ کر گزر جائے گا۔ زیر نظر کتاب’’پل صراط کا سفر‘‘ ڈاکٹر سید محمد اقبال کے 31 مختلف مضامین کا مجموعہ ہے انہوں نے اس کتا ب اپنی زندگی کے تلخ حقائق وواقعات کو پیش کرتے ہوئے ڈرگ مافیا، لینڈ مافیا اور کرپٹ عناصر کے خلاف اپنی جدوجہد کی روداد پیش کی ہے ۔اوردنیا کی اور اس کی حقیقت کو پل صراط سے تعبیر کیا ہے اورفاضل مصنف کہتے ہیں شدید ترین مخالفت او راپنے عزیزوں کی ناراضگی کے باوجود اللہ کے احکام سے چمٹے رہنا بے شک اس دنیا میں پل صراط پار کرنے سے کم نہیں ہے۔( م۔ا).Last updated on Apr 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Uploaded by
Павел Кишкарь
Requires Android
Android 5.0+
Category
Report
پل صراط کا سفر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Apr 25, 2023