Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
مرگی لگانے والے جنات icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

About مرگی لگانے والے جنات

mirgi lagane wale jinnat

جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریعے  تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے  پر تلے  ہوئے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں  لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔جنات کےذریعہ  انسانوں کولاحق ہونےوالی بیماریوں میں سے ایک بیماری مرگی  ہے۔مرگی ایک تکلیف دہ مرض ہے جو اچانک انسان پر بغیر کسی پیشگی اطلاع دیے یا علامت ظاہر کیے حملہ  آور  ہو جاتا ہے۔انسان اس کے حملہ آور ہوتے ہی ہوش وحواس کھو بیٹھتا ہے۔بعض لوگ اس  صورت حال میں جعلی عاملوں  اوردرباروں کی طرف  دھوڑتے ہیں اور شرکیہ  علاج کواختیار کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’مرگی لگانے والے جنات‘‘ ابو ایمن احمد ین محمود بن ابراہیم  کی ایک عربی کتاب کا ترجمہ  ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے  جناتی وعضوی مرگی کی علامات ، اسباب اور علاج کو  قرآن  و سنت کی روشنی میں  بڑے احسن انداز رمیں بیان کیا ہے ۔ اور مرگی  کےعلاج سےمتعلق راہنمائی  فراہم کی ہے ۔یہ کتاب ان لوگوں کےلیے  بھی مفید ثابت ہوگی  جوآئے دن بہروپیے  عاملوں کےپاس جاکر  نہ صرف عقیدہ کی دولت لٹاتے ہیں بلکہ اپنی جیب سے خو ن پسینے کو بہا کر کمائی گئی دولت بھی لٹا بیٹھتے ہیں ۔  معروف  سلفی روحانی معالج  محترم جناب  ابوحمزہ ظفر اقبال  ﷾ نے اردو دان طبقہ کے لیے اس اہم کتاب  کا  سلیس ورواں ترجمہ کرنے  کی خدمات انجام دی ہیں ۔اللہ تعالی ٰ مصنف ، مترجم اور ناشرکی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ (آمین) (م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request مرگی لگانے والے جنات Update 1.0

Uploaded by

Matheus Santos da Silva

Requires Android

Android 5.0+

Available on

Get مرگی لگانے والے جنات on Google Play

Show More

مرگی لگانے والے جنات Screenshots

Comment Loading...
Languages
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.