Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 19, 2023

About عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام

esaai bhaiyon ko dawat e islam

اسلام ایک امن و سلامتی کا عالمگیر مذہب ہے۔خاتم النبیین کی بعثت سے پہلے دنیامیں شرک و الحاد اور باہمی انتشار وفساد کا دور دورہ تھا۔ رحمت حق جوش میں آئی اور آفتاب رسالت کے ذریعے انوار توحید و سنت سے عالم انسانی کو منور کیا۔سید المرسلین ﷺکی ذات بابرکات و اعلیٰ صفات،امن و عافیت اور شفقت و محبت کا مجمع،حلم و سکینت کا مرقع ہے۔آپﷺ گفتار،کردار   کے اعلیٰ منصب پر فائزتھے۔ آپﷺ کی ہر دم عفو درگزی اور نرم دم گفتگو نے عرب کےخانہ بدوش قبیلوں کو امت کے لیے ایک ماڈل اور نمونہ بنادیا۔لوگ جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگےاور یہ بات جہاں مشرکین مکہ کو کھٹکتی تھی وہاں یہودیوں ا ور نصرانیوں کو بھی انتہائی ناپسند تھی۔ جبکہ آخری نبی سیدنا حضرت محمد ﷺ کے متعلق پیش گوئی ان کی مذہبی کتابوں میں مختلف انداز سے موجود تھی۔یہودو نصاریٰ نے اپنے مذہب کو خواہشات کے مطابق لفظوی و معنوی تحریف کی نذر کرتے ہوئے انا پرستی،ہٹ دھرمی نے ان کو دین حق سےمحروم کردیا۔ زیر تبصرہ کتاب "عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام" از قلم میا ں قادر بخش ریٹائرڈ ریلوے آفیسر کا ایک مختصر کتابچہ ہے ۔موصوف نے اپنے کتابچہ میں عیسائیوں کی معتبر کتب انجیل متیٰ،انجیل مرقس،انجیل یوحنا،انجیل لوقا،تورات،وغیرہ سےبعثت رسول اللہ ﷺکےدلائل کو یک جاں کرتے ہوئے عیسائی برادری کو ایک لمحہ فکریہ اور اسلام کی ترغیب دلائی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنت اور لگن کو شرف قبولیت سے نوازے اور اہل کتاب کے لیے ذریعہ راہنمائی بنائے۔ (آمین)(عمیر ).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Oct 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام on Google Play

Show More

عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام Screenshots

Comment Loading...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.