Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
عبادت آنسرورﷺ icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 24, 2024

About عبادت آنسرورﷺ

ibadaat aansarwar (s a w)

کسی بھی عمل کی قبولیت کے لئے اس میں دو شرطوں کا پایا جانا از حد ضروری ہے۔ پہلی شرط یہ ہے کہ وہ عمل خالصتا اللہ کی رضا کے لئے کیا جائےاور اس میں ریا کاری ،شہرت اور دیگر مفادات موجود نہ ہوں،دوسری شرط یہ ہے کہ وہ عمل نبی کریم ﷺ کی سنت اور طریقے کے مطابق ہو۔اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ وہ شرک کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا،جبکہ اس کے علاوہ دیگر تمام گناہوں کو معاف کر سکتا ہے۔عصر حاضر میں امت مسلمہ کی ایک بہت بڑی تعداد شرک جیسے گناہ میں مبتلاء ہے اور درباروں ومزاروں کو شرک کا اڈا بنائے ہوئے ہے۔ اور بعض ایسے بزرگوں کے بھی مزار بنائے جا چکے ہیں جوخود توحید کی دعوت دیتے تھے اور لوگوں کو شرک سے منع کیا کرتے تھے،انہوں نے اپنے مریدوں کو کبھی بھی یہ نہیں کہا تھا کہ ان کی قبروں کو سجدہ گا بنا لیا جائے اور ان کی قبروں پر قبے اور عمارتیں تعمیر کر کے انہیں شرک کے اڈے بنا دیا جائے۔ ایسے بزرگوں میں سے ایک بزرگ بابا فرید الدین مسعود المعروف گنج شکر﷫ کی ہستی ہے۔ جنہوں نے ہمیشہ لوگوں کو توحید کی دعوت دی اور شرک سے بچنے کی تلقین کی۔ لیکن افسوس کہ ان کے ماننے والوں نے ان کی وفات کے بعد ان کی قبر پر قبہ بنا دیا اور اسے شرک کے اڈے میں تبدیل کر دیا۔اگر آج وہ زندہ ہو کر آ جائیں تو اس عمل کو کبھی بھی قبول نہ کریں گے۔ زیر تبصرہ کتاب" عبادت آنسرور ﷺ "مخدوم علی اصغر چشتی پیر زادہ حضرت فرید الدین مسعود ﷫ کی بابا فرید الدین﷫ کی سوانح حیات پر لکھی فارسی تصنیف"جواہر فریدی" کے ایک باب کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ محترم عبد الجبار سلفی صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں چشتی صاحب نے بابا فرید الدین﷫ کی توحید پر مبنی کوششوں کو جمع کردیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ وہ بھی توحید کے علمبردار اور قاطع شرک ہستی تھے۔ لہذا ان کے تمام پیروکاروں پر لازم ہے کہ وہ ان کی ان روشن تعلیمات کو اپناتے ہوئے توحید کا علم تھام لیں اور شرک وبدعات سے توبہ تائب ہو جائیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on May 24, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request عبادت آنسرورﷺ Update 1.0

Uploaded by

Lokos Ramírez

Requires Android

Android 5.0+

Available on

Get عبادت آنسرورﷺ on Google Play

Show More

عبادت آنسرورﷺ Screenshots

Comment Loading...
Languages
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.