Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
خلاصہ تعلیمات قرآن icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 3, 2024

About خلاصہ تعلیمات قرآن

khulasa talemat e quran

رمضان المبارک قرآن پاک کےنزول کا مہینہ ہے ۔ قرآن اسلامی تعلیمات کا ماخذ ِ اوّل اور رسول اللہﷺ کا ابدی معجزہ ہے ۔رمضان المبارک میں جبریل امین آپ ﷺ کی پاس آتے اور آپ کے ساتھ قرآن کادور کرتے ۔ رسو ل اللہ ﷺ ماہ رمضان میں رات کی عبادت میں غیرمعمولی مشقت اٹھاتے اورگھر والوں اور صحابہ کرام کو قیام الیل کی ترغیب دلاتے ۔اور اپنی زبانِ رسالت سے رمضان میں قیام اللیل کی ان الفاظ میں’’من قام رمضان ایمانا واحتسابا غفرلہ ما تقدم من ذنبہ ‘‘ فضیلت بھی بیان کی ۔سیدنا عمرفاروق کے عہد خلافت میں صحابہ کرام کے مشوورہ سے رمضان المبارک کی راتوں میں تراویح باجماعت پڑھنا مقرر ہوا ۔ جس میں اما جہری قراءت کرتا اور مقتدی سماعت سےمحظوظ ہوتے ۔ لیکن ارض ِپاک وہند میں ہماری مادری زبان عربی نہیں اس لیے ہم امام کی تلاو ت سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے ۔تو اس ضرورت کے پیش نظر بعض مساجد میں اس بات کا اہتمام کیاگیا کہ قراءت کی جانے والی آیات کا خلاصہ بھی اپنی زبان میں بیان کردیا جائے ۔اور بعض اہل علم نے اس کو تحریر ی صورت میں مختصرا مرتب کیا ۔ تاکہ ہر کوئی قرآن کریم سنے اور سمجھے اور اس کے دل میں قرآن مجید کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کاشوق پیدا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خلاصہ تعلیمات قرآن‘‘ پروفیسر محمد یونس جنجوعہ صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔ہمارے ہاں چونکہ اکثر مساجد میں 27 ویں شب کو قرآن مجید ختم ہوجاتا ہےاس لیے انہوں نے قرآن کو 27 حصوں میں اس طرح تقسیم کیا ہے کہ پہلی سولہ راتوں میں سوا پارہ روزانہ بعد کی نوراتوں میں ایک ایک پارہ، چھبیسویں رات کوآخری پارے کا نصف اوّل اور ستائیسویں رات کو نصف ثانی پڑھا جائے اور تراویح شروع ہونے سے پہلے متعلقہ آیات کا خلاصہ بیان کیا جائے ۔تونمازی رمضان شریف کےدوران قرآن مجید کے مرکزی مضامین سے آگاہی پاکر اسلام کی بنیادی تعلیمات اور ضروری عقائد سے واقفیت حاصل کرسکتے ہیں۔ اور نماز تراویح سے قرآن سننے کےساتھ ساتھ سمجھنے اورجاننے کا مقصدبھی پورا ہوسکتاہے ۔اللہ تعالی ٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اور اس اس خلاصہ کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Jul 3, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request خلاصہ تعلیمات قرآن Update 1.0

Uploaded by

Natalia Ojeda

Requires Android

Android 5.0+

Available on

Get خلاصہ تعلیمات قرآن on Google Play

Show More

خلاصہ تعلیمات قرآن Screenshots

Comment Loading...
Languages
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.