Use APKPure App
Get تسہیل البلاغۃ old version APK for Android
tasheel al balagha
علومِ عربیہ میں علم معانی اورعلم بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے عربی دانی کےلیے یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں سے ایک فن بلاغت بھی ہے۔لیکن اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے اب اکثر مدارس کے نصاب سے اس علم کی قدیم نصابی کتابیں نکال دی ہیں گئی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تسہیل البلاغہ‘‘مولانا محمد عبید اللہ الاسعدی صاحب کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے علم بلاغت کی مشہور کتب(تلخیص المفتاح، مختصر المعانی،البلاغۃ الواضحۃ،سفینۃ البلغاء)وغیرہ سےاستفادہ کرکے اس کتاب کو سہل انداز میں مرتب کیا ہے ۔ ہرسبق کےآخر میں سوالات کی صورت میں مشق بھی موجود ہےان سوالات حل کرنے سے سبق کی تفہیم میں آسانی ہوجاتی ہے۔(م۔ا).Last updated on Jul 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Uploaded by
พีสายชิว นั่งยกนิ้วอยู่ที่นิวยอร์ก
Requires Android
Android 5.0+
Category
Report
تسہیل البلاغۃ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 28, 2023