Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 14, 2023

About بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں

biddat aur unki halakat khaizian

دینِ اسلام  ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں  دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں  ۔ یہ ایک  ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق  نہیں  اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ اللہ  تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی  ہی میں  اس کی  تکمیل فرمادی۔عقائد،عبادات ، معاملات، اخلاقیات ، غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی  دلیل ورہنما ہے ۔ صحابہ کرام    نے کتاب وسنت کو جان سے  لگائے رکھا ا  ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو قیادی حیثیت حاصل رہی  اور وہ  اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے ۔ لیکن جو  ں جوں زمانہ گزرتا  گیا لوگ  کتاب وسنت  سے دور ہوتے گئے  اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے  پاؤں جمانے شروع کردیئے اور  اس  وقت بدعات وخرافات  اور علماء سوء نے پورے  دین کو  اپنی  لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ دنیا بھر بالخصوص برصغیر پاک وہند کے اندر مروجہ وبدعات وخرافات ایک ایسا کینسر ہے جو ہمارے اعمال کو ہلاک  وبرباد اور غارت کررہا ہے۔جید اہل  علم نے   بدعات  اور اس  کے  نقصانات  سے  روشناس کروانے کے لیے   اردو  وعربی زبان میں متعدد چھوٹی  بڑی کتب   لکھیں  ہیں جن کے  مطالعہ سے اہل اسلام  اپنے  دامن کو   بدعات سے  خرافات سے بچا سکتے ہیں ۔زیر نظر کتاب’’بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں‘‘ مولانا عبد السلام صلاح الدین مدنی حفظہ اللہ کی   علمی وتحقیقی کاوش ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں ایک کافی اورشافی کتاب ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت  اور سلف صالحین وائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں  اتباع سنت کی اہمیت اوربدعت کی ہلاکت خیزیوں کو اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے  اور ہمارے اسلامی معاشرے میں موجود تقریباً تمام بدعتوں کاشرعی پوسٹ مارٹم کرتے ہوئےاسلامی سماج میں رائج بدعات کی  خطرناکیوں اورہلاکت خیزیوں کوتفصیلاً بیان کیا ہے   ۔شیخ احمد مجتبیٰ السلفی المدنی حفظہ  اللہ کی نظرثانی اور مراجعت سےکتاب کی  افادیت دوچند ہوگئی ہے۔  اللہ   تعالیٰ مصنف  وناشر کی اس علمی وتحقیقی   کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کی اصلاح  کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں on Google Play

Show More

بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں Screenshots

Comment Loading...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.