Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
اسلام اور دنیا کے مذاہب icon

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 28, 2023

About اسلام اور دنیا کے مذاہب

islam aur duniya k mazahib

جب ہم مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں۔ تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے ۔ کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے ۔تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق کائنات نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے پیغمبر بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے دین اور مذاہب اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم شامل ہیں۔اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام اور دنیا کے مذاہب ‘‘  الحاج  جی ۔این  ۔ امجد کی تصنیف ہے ۔مصنف خود اپنی ملازمت کے سلسلے میں  کئی سال انگلینڈ میں مقیم ر ہے  اور لندن کی ایک جامع مسجد کی لائبریری کے انچارج رہے جہاں انہوں نے اسلامیات اور دیگرکئی مذاہب کی کتب سے استفادہ کر کے یہ کتاب مرتب کی ۔ اس کتاب کو مصنف نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ حصہ اول  یہودیت اور عیسائیت کی معلومات کے متعلق ہے ۔ اور حصہ دوم  سیرت النبی ﷺتعارف  اسلام پر مشتمل ہے۔ جبکہ  حصہ سوم زرتشتی مذہب ، ہندو دھرم،ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کی مختصر تاریخ ،سکھ مذہب ، سکھ مذہب اور اسلام کے متعلق ہے ۔یہ کتاب مبلغین کے لیے  ٹریننگ کورس کی حیثیت رکھتی ہے اور اسلام پھیلانے کے لیے  دنیا میں تہلکہ مچادینے والی کتاب ہے ۔(م۔ا).

What's New in the Latest Version 1.0

Last updated on Feb 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Translation Loading...

Additional APP Information

Latest Version

Request اسلام اور دنیا کے مذاہب Update 1.0

Requires Android

5.0

Available on

Get اسلام اور دنیا کے مذاہب on Google Play

Show More

اسلام اور دنیا کے مذاہب Screenshots

Comment Loading...
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Subscribed Successfully!
You're now subscribed to APKPure.
Subscribe to APKPure
Be the first to get access to the early release, news, and guides of the best Android games and apps.
No thanks
Sign Up
Success!
You're now subscribed to our newsletter.