Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح


4.0 per حاشر پروڈکشنشز
Feb 23, 2020 Vecchie versioni

A proposito di Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح

اس کتاب میں مولف نےبخاری ومسلم سےاحادیث کا انتخاب کرکے فقہی ابواب پر مرتب کیا ہے

کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ Invia ad un amico Invia ad un amico احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اس پر علمی وتحقیقی کامہ بعض محدثین نے صحیح احادیث کو جمع کرنے کا التزام کیا تو بعض دوسروں نے فقہی موضوعات کے تحت روایی بعض اہل علم نے صحابہ کی روایات کو جمع کرتے ہوئے مسانید کو مرتب کیا تو بعض احکام سے متعلقہ ضض حدیث پر مختلف گوشوں میں سے ایک اہم گوشہ احکام الحدیث کا بھی ہے۔ مختلف ادوار میں فقہائے محدثین نے احکام سے متعلقہ روایات کو چھوٹے بڑے حدیث کے مجموعوں کی شکل میں مرتب کیا ہے۔ Aggiungi a: اس مجموعہ حدیث کی خصوصیت اور امتیاز یہ ہے کہ یہ صحیحین میں منقول احکام سے متعلقہ روایات پر مشتمل ہے۔ پس اس پہلو یہ ایک انتہائی مستند کتاب ہے۔ مختلف زمانوں میں اہل علم نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کی عربی شروحات لکھی ہے۔ افادہ عام کے لیے مولانا محمود احمد غضنفر صاحب نے اس کا اردوترجمہ اور شرح لکھی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت ہی آسان فہم ہے۔ سب سے پہلے حدیث بیان کی جاتی ہے۔ اس کے بعد ’معنی الحدیث’ کے عنوان سے اس کا ترجمہ بیان کیا گیاہے۔ اس کے بعد ’مفردات الحدیث’ کے نام سے حدیث کے مشکل الفاظ کی ضاحت کی گئی ہے۔ اس کے بعد ’مفہوم الحدیث’حدیث کا ایک عمومی مہ

Novità nell'ultima versione 4.0

Last updated on Mar 5, 2020
کچھ غلطیوں کی اصلاح اور کچھ نئی آپشنز متعارف کی گیئں۔

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

4.0

Caricata da

Auron

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Mostra Altro

Use APKPure App

Get Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح old version APK for Android

Scarica

Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح Alternativa

Trova altro da حاشر پروڈکشنشز

Scoprire