Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان


5.0 per Maktaba Tul Ishaat
Aug 1, 2023 Vecchie versioni

A proposito di Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان

لفظ بہ لفظ اور بامحاورہ آسان اردو ترجمہ قر آن اور مستند کتب سےضروری حواشی

پیش لفظ

قرآن کریم ہی وہ واحد محفوظ الہامی کتاب ہے جو تا قیامت انسانیت کی ہدایت ورہنمائی کا ب،نتر اسی پر عمل پیرا ہو کے دنیا میں سر بلندی اور آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے۔ لہذا ضرورult اس امر کی کہ ا کے معانی و مطالب کو سمجھا جائے ، ا کے د د و ولیnes قرآن ہی کے لئے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی باعث ہے کہ تقریباً ہر زمانے کے علمائے عظام نے اس کی طرف بھر پور توجہ دی۔ اس کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کی کم و بیش 103 زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم شائع ہو کی جن میں سے ایک اہم زبان اردو بھی ہے۔ اردو زبان میں اولین ترجمہ کرنے والے شاہ ولی اللہؒ کے د و فرزند شاہ رفیع الدین پر اللہ اور شاہ عبد القادر ری اسی لیے ہیں اور یہ سلسلۂ خیر تا حال جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ تا ہم عربی tiva اس لئے ضرورت اس چیز کی تھی کہ ترجمہ قرآن کے ساتھ ساتھ بریکٹوں یا مختصر حواشی کی مدد سے اُن معتامات کی تو مسیح کر دی جائے جہاں صرف ترجمہ سے بات پوری طرح سمجھ نہیں آتی۔ پیش نظر ترجمه قرآن تفهیم الفرقان میں پہلی بار اسی ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جسے اللہ کے خاص فض و اح 200 اور توفیق سے راحتم نے ش ش و روز کی کی مس مح م م ت ت ت ت تاصاصاصاصاصاصاصاص عاء عاء عاء عاء عاء عاء عاء عاء ع عاء عاء عμ (الحمد للہ علی ذلک)ترجمہ کرتے عرئے عربی الفاظ کے قریب تر اردو الفاظ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ترجمے میں عربی زبان کے اصول وقواعد کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ مشکل الفاظ کی بجائے سادہ اور آسان الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ ترجمہ کرتے ہوئے اسلاف کے علمی منہج سے کما حقہ استفادہ کیا گیا ہے حتی کہ ہر مشکل مقام پر قدیم وجدید تفاسیر وتراجم سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور بعض مقامات پر تو لغات وشروحات حدیث کی کتب بھی کھنگالی گئی ہیں۔ نیز حواشی کے لئے مستند کتب تفسیر جیسے تف 200 ترجمہ و توضیح قرآن کی اس نازک اور گرانبار ذمہ داری کو حتی المقدور محنت سے نبھانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اگر پھر بھی قارئین کو کہیں کوئی نقص ہستم یا مجھول محسوس ہو تو ضرور مطلع فرما ئیں تا کہ جلد از جلد اس کی تصحیح کی جاسکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ راقم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامتہ المین کی ہدایت کا ذا ذرئے بنائے۔ (آمین!) حافظ عمران ایوب لاهورى

جولائی 2012, ، شعبان 1433ھ

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

5.0

Caricata da

Ірина Марфіян

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Mostra Altro

Use APKPure App

Get Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان old version APK for Android

Scarica

Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان Alternativa

Trova altro da Maktaba Tul Ishaat

Scoprire