Use APKPure App
Get لوامع النشر فی اجراء العشر old version APK for Android
lawame al nashar fi ijra e al ashar
قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتا ب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہ ے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہ ے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون,روایت ورش،روایت دوری اور روایت ح فص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں,عالم اسلام ک ے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے, جبکہ مغرب, ،الجزائر ،اندلس اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت e رش , لیبیا , ور حضر موت میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'offerta di vendita online è una delle più grandi aziende del settore ہ) میں مجمع ملک فہد کے مطبوعہ قرآن مجید بھی موجود ہیں۔عہد تدوین علوم سے کر آج تک قراءات قرآنیہ کے موضوع پر بے شمار اہل علم اور قراء نے کتب تصنیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب '' لوامع النشر فی اجراء العشر ''استاذ القراء قاری محمد تقی الاسلام دہلوی کی تصنیف ہ ے۔جس میں انہوں نے مذکورہ قراءات عشرہ کے عملی اجراء کا طریقہ بتلایا ہے۔اللہ تعالی قراء ات قرآنیہ کے حوالے سے سر انجام دی گئی ان کی ان خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Thịnh Thuỷ
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
لوامع النشر فی اجراء العشر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 14, 2024