Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi

1.6 by WafaSoft


Mar 27, 2024

Informazioni su Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi

Bahrul Irfan Afaque Ahmad Mujaddidi بحرالعرفان علامہ مفتی آفاق احمد مجددی

الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کے بانی و مہتمم شیخ طریقت مناظر اہل سنت بحرالعرفان استاذ العلما حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ دام ظلہ ہیں. آپ نسباً صدیقی، مسلکاً حنفی اور مشرباً نقشبندی مجددی ہیں۔

آپ کی ولادت ۱۵۹ء میں ضلع فرخ آباد کے ایک گاوں بھڑونسہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاوں کے ایک مکتب اور قصبہ جراری کے ایک مکتب سے حاصل کی۔ بعدہ شہر بدایوں میں عربی, فارسی, فقہ و حدیث وغیرہ کی تعلیم حاصل کرنےکے بعد جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ میں عالمیت و فضیلت کی تعلیم مکمل کرکے سند فراغت حاصل کی اور اسی جامعہ میں بحیثیت مدرس تقرری ہوئی.

وہاں ایک سال علم و فن کے گوہر لٹانے کے بعد اپنے پیر و مرشد کے حکم پر مدرسہ گلشن رضا, چھپیہ, گورکھپور تشریف لائے. یہاں تین سال دار العلوم کی ترقی کے لیے مسلسل جد و جہد کرتے رہے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار کلیدی کردار ادا کیا. وہاں سے مستعفی ہونے کے بعد قنوج شہر کو اپنی ہمہ جہت خدمات کے لیے منتخب فرمایا اور الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی بنیاد رکھی. جامعہ کی تعمیر و ترقی کے لیے آپ نے انتھک کوششیں کیں جس کی وجہ سے وہ جامعہ جسے آپ نے ایک چھوٹی سی جگہ میں شروع کیا تھا آپ کی مسلسل محنت و مشقت نے آج اسے الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی شکل میں قوم کے سامنے پیش کر دیا ۔

آپ کو شیخ طریقت سرتاج ولایت واصل بارگاہ سبحان عارف باللہ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب قبلہ نقشبندی مجددی, سجادہ نشین, خانقاہ خیریہ, کمال پور, بنارس سے بیعت و ارادت کا شرف حاصل ہے. چند سال ان کی صحبت میں رہ کر آپ میے باضابطہ سلوک مجددیہ کے مقامات طے فرمائےاور ان سےتمام مشہور سلاسل کی خلافت واجازت خلافت واجازت خلافت واجازت خلافت واجازت خلافت واجازت خلافت واجازت خلافت واجازت بھی پائی. نیز گل بوستان برکاتیت رفیق ملت حضرت مولانا سید شاہ نجیب حیدر میاں برکاتی صاحب, سجادہ نشین, خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ سے بھی خانوادۂ برکات میں رائج تمام سلاسل کی خلافت و اجازت ملی. یقیناً آپ کی ذات تقویٰ و طہارت، علم و عمل اور اتباع سنت کی منہ بولتی تصویر

بحمدہ تعالی اس وقت ہزاروں لوگ آپ کے دامن کرم سے وابستہ ہیں وابستہ ہیں اور چاروں مشہور سلاسل بالخصوص نقشبندیہ مجددیہ کے فیضان سے مالا مال ہو رہے ہیں. نیز اس مادیت زدہ ماحول میں سیکڑوں لوگ آپ کے ذریعہ باقاعدہ تصوف و روحانیت, تصفیۂ قلب اور تزکیۂ نفس کی دولت اور ککر د فکر کی سعادت حاصل کر رہے ہیں.

علوم دینیہ کی نشرو اشاعت کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت کو عام کرنے کے لیے آپ نے '' تحریک تصوف '' کے زیر اہتمام '' فروغ تصوف فاؤنڈیشن '' اور '' خانقاہ مجددیہ '' کا قیام فرمایا جن کے ذریعہ تصوف کی علمی و عملی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری و ساری ہے.اللہ تعالی نے آپ کو علم و فن میں مہارت تامہ کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت میں ایسا ملکہ عطا فرمایا ہے جو اس دور میں کم یاب ہے. آپ جدیدیت و مادیت کے اس دور میں حدیث و تفسیر اور فقہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت اور ذکر و مراقبہ کی مصروفیت کے باوجود تبلیغی دورے بھی کرتے ہیں اور تصنیف وتالیف کا کام بھی انجام دیتے ہیں.

Funzionalità in questa app:

Ricerca

Segnalibro

Vai alla pagina

Novità nell'ultima versione 1.6

Last updated on Mar 27, 2024

بحرالعرفان علامہ مفتی آفاق احمد مجددی

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi 1.6

Caricata da

Sûjît Mâñdâl

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi su Google Play

Mostra Altro

Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.