Mezan Al Hikmah Urdu میزان الحکمہ اردو


2.0 per Zawar Reza Hussain Alhussaini
Nov 13, 2020

A proposito di Mezan Al Hikmah Urdu میزان الحکمہ اردو

منتخب میزان الحکمہ اردو میں احادیث کی بے مثال ایپلیکیشن

الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش، ملت کی ممتاز علمی شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ الشیخ محمد علی فاضل مد ظلہ العالی کے آثار میں سے ایک اثر، منتخب میزان الحکمۃ کا اردو ترجمہ، اب اینڈروئیڈ ایپلیکیشن کی صورت میں آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔یہ ایپلیکیشن سینکڑوں موضوعات پر ہزاروں منتخب احادیث پر مشتمل ہے۔ جس کو دیدہ زیب گرافکس اور بہترین سہولیات سے مزین کیا گیا ہے۔ اس ایپلیکیشن کے مواد فراہم کرنے اور آپ تک پہنچانے کیلئے ہم، مصباح الھدی فاؤنڈیشن

(مدیریت محمد مھدی فاضل) اور ادارہ مرکز افکار اسلامی کے شکرگذار ہیں۔

ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی۔

فنی معاونت: ظفر علی تسنیمی.

علمی مشاورت و نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی.

منجانب صدر المجتبی فائونڈیشن: نظیر احمد بہشتی

Novità nell'ultima versione 2.0

Last updated on Nov 16, 2020
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

2.0

Caricata da

Delcio Cunha DC

È necessario Android

Android 4.0+

Mostra Altro

Use APKPure App

Get Mezan Al Hikmah Urdu میزان الحکمہ اردو old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get Mezan Al Hikmah Urdu میزان الحکمہ اردو old version APK for Android

Scarica

Mezan Al Hikmah Urdu میزان الحکمہ اردو Alternativa

Trova altro da Zawar Reza Hussain Alhussaini

Scoprire