Use APKPure App
Get Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم old version APK for Android
اردو میں آسان اور بامحاورہ ترجمہ
تقديم
Il 17 gennaio 2021, il prossimo mese di giugno è stato scelto per il gioco d'azzardo per il prossimo anno. اس سے پہلے میں قرآن کریم کا پشتو ترجمہ بمع مختصر خلاصہ لکھ چکی ہوں۔ جسے لوگوں نے بہت سراہا اور اس کی بہت پذیرائی ہوئی اور الحمد للہ کافی سارے لوگ اس سے مستفید ہوئے پھر بہت سے لوگوں نے ہم سے اردو زبان میں لکھنے کا اسرار کیا لہذا میں نے اپنے اس ارادے اور لوگوں کی خواہش کو مد نظر رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ رب کریم اس کتاب کو بخیر و خوبی معیاری اور مدلل الفاظ کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے اور تمام مسلمانوں کے لئے راہ ہدایت بنائے آمین۔رب کریم سے دعا گو ہوں کہ رب ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا مزید شرف بخشے۔ آمین اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجد دوسروں کے ئے ف فائدہ مند ہpire انسانیت کی خدمت کے کئی طریقے ہیں۔ اگر ہم انسانیت کی کسی قسم کی بھی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمیں پہلے خود پر غور کر کے خود کو ٹھیک کرنا ہوگا۔ پھر جتنا انسان اللہ تعالٰی سے جڑا ر ہے گا اتنا ہی اُسے سکون حاصل ہو گا۔ کیونکہ رب کی قربت میں جو سکون ہے وہ اور کہیں نہیں لہذا جسے قرآن نعمت نصیب ہوے۔ اُسے کبھی بھی دنیا کی کسی ڈگری کو پانے کی حسرت ہی نہیں رہتی۔ قرآن دنیا کی تمام نعمتوں سے عظیم ہے۔اللہ تعالیٰ جب کسی انسان سے کوئی قیمتی چسی لےی۔ لےتوں تو بدلے میں اُسے اس چیز سے بڑھ کر نوازتا ہے ۔ جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی۔ اس لئے ہر غم و خوشی کے آنے کے بد ذرا سوچیں اور tiva کیونکہ وہ خوشی ہی کیا خوشی جو تمہیں اللہ کی قربت اور اس کی خوشنودی سے دور کر دے اور وہ غم ہی کیا غم جو تمہارے لئے اللہ کی قربت کا ذریعہ بنے آج ہمارے رب نے اس بڑے المئے اور سانحہ کو صبر و تحمل سے برداشت کرنے کےانعام میں ہمیں اپنی کتاب کی خدمت کا شرف بخشا ہمیں اس میں ایسا مصروف اور مگن کر رکھا ہمیں اپنے درد (اکلوتے 9 سالہ بیٹے محمد یمان شہید کی ساuire
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا
کے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کے اسود بنانا ہے
اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے سر پرست اور میرے شریک حیات کو اپنی تمام تر مصروفیات کی احسن طریقے سے انجام دہی کے ساتھ ساتھ میری رہنمائی کرنے پر ان کی دلی مرادیں پوری فرمائے۔ Quando hai un'idea di base per il tuo account, devi cercare di capire cosa fare Cerca di capire se hai bisogno di un biglietto da visita o di un negozio online e di un negozio online آمین۔ ( ام یمان رضیۃ طیب)
مرضیۃ التراجم میں پانچ باتوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے
(1) سور یا ما قبیل سورۃ کے ساتھ مناسبت اور ربط ۔
(2) امتیازات یعنی مذکورہ سورۃ میں وہ کون کونسی بات ذکر ہے جو دوسرے سورتوں میں بالکل نہیی
اس انداز میں نہیں۔
(۳) مقصد یعنی سورۃ میں اصل مقصود کو نسی بات ہے جس کے لئے لئے دلائل, نعم, واقعات ،امثلہ ڒر
گئے ہیں۔
(۳) مضمون کے اعتبار سے سورۃ کی تقسیم -
(۵) با محاورہ اور عام فہم سلیس تر جمہ ۔
MarziaTulTrajimUrdu di umme Yaman Razia Tayyeb
Last updated on Nov 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
مرتضى المعموري معموري
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم
5.0 by Maktaba Tul Ishaat
Nov 27, 2023