Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


May 20, 2024

Informazioni su Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

Jame ul Fatawa di Mufti Mehrban Ali

جامع الفتاوی کی خصوصیات

جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسان کر کے مرتبہ کیا . گیا ہے۔

ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجم وعہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے اندر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ایسا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔

سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں مسئلہ نیز سائل کا مقصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاحظہ فرمائیں گے۔

عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔

Cercare di acquistare e acquistare prodotti per la vendita di prodotti a base di prodotti e servizi ۔

Il modo più semplice per ottenere risultati positivi è quello di raggiungere il tuo obiettivo di acquisto جموعہ میں شامل کر لیا ہے۔

جن فتاوی میں ذیلی عنوانات نہیں ہیں مثلا کفایت المفتی, یا بعض فتاوی میں ایک ہی عنوا ن کے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضرورت عنوانات پر تقسیم کر دیا تا کہ ق اری کو تلاش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام لیا گیا ا ختلاف مسائل میں فقہاء عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بعض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے گا لیکن مائدہ علم کے خوشہ چین حضرات جانتے ہیں قدیم e جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے انقلاب عموم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر وفہم کی رسائی کی و جہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کسی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رکھا جا سکتا ہے بلکہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطاء " جو ہر عقل" کو مرشد و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غواصی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب e جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تحقیق انیق س ے مسرور کرے ایسے مواقع پر ہم نے بھی اپنے علم و واقفیت کی انتہا تک اعتدال و توازن پیدا ک رنے اور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے کے باوجود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو اور شکر گزار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ

دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول

نقد دل بازار رسوائی میں پرکھا جائے ہے

Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

darse nizami | درس نظامی

Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Urdu Fatawa | اردو فتاوٰی

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on May 20, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی 3.0

Caricata da

Wyel Karamat

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی su Google Play

Mostra Altro

Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.