Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Oct 3, 2023

Informazioni su Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس

Tafseer e Ibn e Abbas [R.A] di Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ

تعارف مؤلف تفسیر ابن عباس به

ابوطاہر محمد یعقوب الغير وز آبادی

Quando si tratta di un'attività commerciale e di un'attività di ricerca di un'azienda per la prima volta نجد الدین الشیرازی الشافعی ہے۔ آپ شیر از شہر کے قریب ایک گاؤں " کازرون' میں ۷۴۹ ھجری بمطابق ۱۳۳۹ ء کو پیدا ہوئ ے ۔ بچپن سے ہی ذہانت و تقویٰ کے آثار معصوم چہرے پر نمایاں تھے۔ آپ کی تعلیم کا علاق ہ اور اساتذہ کا دائرہ خاصا وسیع ہے۔ شروع شروع I siti web per i siti web, i siti web per i siti web e quelli per i siti web پھر وہاں سے عروس البلاد بغداد کا رخ کیا جو اس وقت علم وفن کا مرکز تھا۔ پانچ برس تک یہا ں کے اساتذہ فن سے فیض حاصل کیا ۔ پھر علم کا شوق انہیں کشاں دمشاں دمشق میں امام تاج الدین السبکی کے ہاں لے گیا۔ آپ وہا ں رہ کر کئی برس تک علم کی تشنگی بجھاتے رہے اور امام اسکی کے علوم کو اپنے دل و دماغ می ں سمویا ۔ اسی طرح کچھ مورخین نے اشارہ تضعیف ( قیل) کے ساتھ بیان کیا ہے کہ آپ نے امام ابن قیم کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کئے۔ پھر سے آپ بیت المقدس تشریف لے گئے اور وہاں کبار علماء سے خود علم حاصل کر تے اور عام علماء کو اپنے علم سے مستفید کرتے رہے, تعلیم و تعلم کا یہ سلسلہ بیت المقدس میں قریبا دس سال چلتا رہا۔ اس کے بعد آ پ نے سیروا فی الارض (زمین میں نگاہ بصیرت کے ساتھ چلو پھر و) کے ارشاد قرآنی کے مطابق اپن ی طویل سیاحت کا آغاز کیا۔ اس میں اولا آپ نے حرمین شریفین کی زیارت کی پھر ایشیائے کو چک, ترکی, قاہرہ, کا س فر کیا۔ اس دوران آپ کا خاصا وقت مکہ مکرمہ میں گزرا۔ یہاں کے شیوخ و اکابر سے آپ نے علم حاصل کیا اور اصاغر کو اپنے علم سے فیضیاب کیا۔ بعض مورخین کے مطابق آپ نے ہندستان کا سفر بھی کیا ۔ بہر حال آپ کی سیاحت اور قیام مکہ کا عرصہ چودہ سال پر محیط ہے۔ Il modo più semplice per trovare un'altra persona è una buona idea per il tuo lavoro ۔ کچھ عرصہ آپ سلطان سے وابستہ رہے پھر آداب سلطانی سے عدم موافقت کے باعث ایران چلے گئے کچھ عرصہ رہیں مقیم رہے۔ پھر جب تیمور لنگ, نے آپ کے وطن مالوف شیراز کو فتح کیا تب آپ وہیں تھے ۔ تا ہم تیمور آپ سے بڑے ادب سے پیش آیا لیکن اب منگولوں کے ہاتھوں اپنے اس بر باد شدہ شہر میں آپ کی رقت انگیز طبیعت زیادہ دیر تک نہ ٹھہر سکی۔ Avere una buona idea per una buona idea di una buona idea per una buona dose di denaro لیے آپ نے جنوبی عرب کا انتخاب کیا۔ یہاں انہیں ایک گوشہ عافیت میسر آ گیا۔ جہاں بیٹھ کر انہوںآپ کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دی اور سلطان کی استدعا پر آپ نے یمن کے قاضی القضاۃ ​​کے عہدے کو رونق بخشی۔ پھر کچھ عرصہ بعد اس عہدہ سے معذرت کی اور اپنے علمی کاموں میں دوبارہ سے منہمک ہو گ ئے ۔ اس اثناء میں آپ نے دوبارہ حرم مکہ کا سفر بھی اختیار کیا ۔ مکہ جلد ہی واپس شہر زبیدہ کو لوٹ آئے پھر وہیں آپ نے جم کر علمی کام کیا اور القاموس , جیسی علمی لغت مرتب کی اور تنویر المقباس " تغییر ابن عباس “ ہیں تالیف فرمائی , وادی علم کا یہ جلیل القدر را ہی علم و تحقیق کے اس مسلسل سفر میں ہی رہا یہاں تک کہ فرشتہ اجل آن پہنچا اور آپ 2۰ شوال ۵۸۱۷ بمطا بق ۳ جنوری ۱۴۱۵ء کو عالم فانی سے عالم بقاء کی طرف چلے گئے۔

Tafseer e Ibn e Abbas [R.A] di Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ

Urdu Tafseer| اردو تفسیر

darse nizami | درس نظامی

Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Oct 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس 3.0

Caricata da

ณภัทร สมจิตร

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس su Google Play

Mostra Altro

Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.