Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona Asbaab e sitta اسباب ستہ

1.6 by WafaSoft


Dec 3, 2023

Informazioni su Asbaab e sitta اسباب ستہ

اسباب ستہ اورعموم بلویٰ کی توضیح وتنقیح Asbaabesitta Mufti aale Mustafa Misbahi

Asbaab e sitta Aur Umoom e Balwa ki Tauzeeh wa Tanqeeh Mufti aale Mustafa Misbahi

موجودہ دنیا بڑی تیز رفتاری کے ساتھ ہر دم تغیر پذیر ہے۔ جس کے نتیجے میں انسانی دنیا کے قواعد و رسوم, دستور اور قوانین, کا روبار اور معاملات, عقود و فسوخ, اخلاقی معیار اور زندگی گزرانے کے پیمانے بدلتے رہتے ہیں.

جس کے نتیجے میں و ہ قومیں جو کسی خاص ہدایت اور اصول کے پابند ہیں, و ہ تو حد درجہ پریشان رہتے ہیں, وہ لوگ بھی جن کا کوئی مذہب نہیں, جن کے وہاں کسی باضابطہ زندگی کی کوئی پابند ی نہیں, و ہ بھی اکثر بے چین اور پریشان رہتے ہیں۔

اسلام انسانوں کے انے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور اس کے رسول گرامی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حیات ایک مکمل اسوۂ زندگی ہے. دنیا کے خالق نے اپنے دستور میں انسان کے اس مزاجی کیفیت کا لحاظ فرما کر اسلامی احکام میں عزیمت اور رخصت کے دونوں پہلوں کی رعایت رکھی. اس نے اصولی طور پر فرمادیا”لایکلف اللہ نفساالاوسعھا, یریداللہ بکم الیسر ولایرید بکم العسر''حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا” سددوا و قاربوا وبشروا ولاتنفرو “عہد رسالت تک اہل اسلام کو جب کوئی ایسی الجھن در پیش ہوتی, مسلمان براہ راست حضور شارع علیہ السلام سے پوچھ کر

مسئلہ حل کرلیتے اور الجھنیں دور ہوجاتیں, مگر ضرورتیں تو ہر عہد میں روز افزوں رہیں, اس لئے ائمہ مجتہفین نے اپنے عہد میں انہیں رخصتوں کی روشنی میں کچھ اصول طے فرمائے. اسباب تخفیف کی قسمیں متعین کیں۔ تعارض کی صورت میں کس امر کو ترجیح ہوگی, کونسا امر مرجوح ہوگا, تفصیل سے اس کو ایک مستقل فن بنادیا. اس عہد میں معاشرے میں تغیرات کا طوفان برپا ہوگیا ہے, اور محتاطین اور مکلفین کی ہمتیں ایسی پست ہوگئیں کہ ہر مسئلہ میں ان کی خواہش صرف رخصت اور آسانی کی ہی دلدادہ ہے. اس لئے بڑی ضرورت اس بات کی تھی کہ ایسے اصول و ضوابط کا ایک مجموعہ مرتب کیاجائے, جس میں عزیمت اور رخصت کے حدود مذکور اور مبرہن ہوں, جن سے نئے پیش آمد مسائل میں شریعت کےدائرے کے اندر رہنمائی ہو.

اللہ تعالی حضرت مولانا مفتی آل مصطفے صاحب مفتی و مدرس جامعہ امجدیہ کریم الدین پور گھوسی کو جزائے خیر دے کہ انہوں نے اس خشک کام پر اپنی پوری محنت صرف کی, اور ایسے اصول و ضوابط اور اسباب و علل, پھر ان کادرجہ استناد اور تعارض کے وقت ان کی ترجیحات وغیرہ لوازمات کو فقہ و اصوال فقہ کے ایک ذخیرے کو کھنگال کر ایک کھنگگ کر ایک ملل روپ دیا, اور پیش کردہ جملہ مسائل کو حوالات سے بھی مزین کیا.

اللہ تعالیٰ! وصوف کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اسلام پر پورا اسلام پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق بخشے. آمین یارب العالمین۔

Funzionalità in questa app:

Zoom avanti /Zo

Novità nell'ultima versione 1.6

Last updated on Dec 3, 2023

Asbaab e sitta Aur
Umoom e Balwa
ki Tauzeeh wa Tanqeeh
Allama Mufti
aale Mustafa Misbahi

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Asbaab e sitta اسباب ستہ 1.6

Caricata da

Anthony Gomes

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni Asbaab e sitta اسباب ستہ su Google Play

Mostra Altro

Asbaab e sitta اسباب ستہ Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.