Use APKPure App
Get ہندو کا ہمدرد old version APK for Android
indù ka hamdard
ہندو مت یا ہندو دھرم جنوبی ایشیا اور بالخصوص بھارت اور نیپال میں غالب اکثریت کا ایک مذہب ہے جس کی بنیاد ہندوستان میں رکھی گئی، یہ اس ملک کا قدیم ترین مذہب ہے۔مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب ہندومت کے کئی بانی ہیں۔ اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقوں کو اگر ایک ایک ایک ایک سمجھا جائے تو ہندمfra مسیحی scia اِ اِسلام کے کے دُا کا Andquisi ہندوbus کے پیروکار کو ہندو کہاجاتا ہے۔برصغیر پاک وہند کے علمائے اسلttezza زیر نظر کتاب''ہندو کا ہمدرد'' مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب 6؍ابواب پرمشتمل ہے ۔اس کتاب کا موضوع اسلام کی حقانیت کو اضح کرنا اور غیر مسلم اقوام خاص طورپر دنیابھر میں ایک ارب سے زائد ہندوؤں کو ہندومت کی قلعی کھول کر اسلام کی سچی دعوت پیش کرنا ہے۔مولانا امیرحمزہ صاحب نےاس کتاب میں دلائل کی قوت سے جہنم کی وادی میں گرنے والے ہندوؤں کو جنت کی شاہراہ پر چلانے کی ایک بھر پور سعی کی ہے۔(م۔ا) .Last updated on Feb 7, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
ہندو کا ہمدرد
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 7, 2023