ہدایۃ النحو سوالاً جواباً


1.0 per الرّٰسخون فی العلم
Feb 26, 2023

A proposito di ہدایۃ النحو سوالاً جواباً

hadayatu al nahaw sawalan jawaban

علومِ نقلیہ کی جلالfra وظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ور اوز انی انی chunt نح نح نح غی′ کیونکہ  علومِ عربیہ میں علم  نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے  وہ سب سے پہلے  نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج  ہوتا ہے   کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک  اس علم کے بغیر  حاصل نہیں ہو سکتا  یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی  مقام ہے جو کھانے میں نمک کا  ہے ۔ قرآن وسنaria اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے ’’ علم نح’’ کلیدی tiva قرنِ  اول  سے لے کر اب  تک نحو وصرف  پرکئی کتب  اور ان کی شروح  لکھی  کی جاچکی ہیں  ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے۔کتب ِنحو میں ''ہدایۃ النحو''  کا شمار نحوکی   اہم بنیادی کتب میں  ہوتا ہے ۔یہ کتاب دینی مدارس کے متوسط درجۂ تعلیم میں شامل  نصاب  ہے ۔ اختصار وطوالfra سے منزہ انتہائی جامع اور کثیر فوائد کی حامل ہے ۔کئی اہل نے اس پر شرح وح وح وح کی ص ص@ صdre زیر نظرکتاب ’’ ہدایۃ النحو سوالاً جواباً ‘‘مولانا عبد الغفار بن عبد الخالق﷾ (متعلّم مدینہ یونیورسٹی ) کی اہم کاوش ہے   یہ کتاب  اکثر مدارس   کے  نصاب میں شامل ہے    لہذااس    کوسمجھنے کے لیے یہ  شرح  طلباء کے لیے انتہائی مفید ہے۔ موصوف نے سوالاً جواباً  اس شرح کا اہم کام    بڑ ے آسان فہم  انداز میں   کیاہے۔ جس سے  طلبہ وطالبات کے لیے   اصل کتاب  کو  سمجھنا آسان  ہوگیا ہے ۔ موصوف نے کتاب ہذا کے شرح  مائۃ عامل اور اطیب المنح ، ہدایۃ النحو، الفوز الکبیر   اور نحو میر کی تسہیل بھی سوال وجواب  کی صورت میں  تحریر کی   جو طلباء کے لیے نہایت مفید ثابت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ    موصوف کی  اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے  اوران کی   زندگی اور علم وعمل  میں برکت فرمائے  اور  انہیں اس میدان میں  مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔(آمین) (م۔ا).

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

1.0

Caricata da

John Major

È necessario Android

Android 5.0+

Mostra Altro

Use APKPure App

Get ہدایۃ النحو سوالاً جواباً old version APK for Android

Scarica

Use APKPure App

Get ہدایۃ النحو سوالاً جواباً old version APK for Android

Scarica

ہدایۃ النحو سوالاً جواباً Alternativa

Trova altro da الرّٰسخون فی العلم

Scoprire