Use APKPure App
Get کامیاب تجارت کے سنہری اصول old version APK for Android
kamyab tijarat k sunehri usool
اسلام میں جس طرح عبادات وفرائض میں زور دیاگیا ہے ۔ اسی طرح اس دین نے کسبِ حلال اورطلب معاش کو بھی اہمیت دی ہے ۔ لہذاہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اد ْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّه ُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)' 'Quello che ti piace è che ti piace il tuo stile di vita e quello che ti piace di più اً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ''۔کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ دین کی وسعت وجامعیت ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور ور کاروباری معاملات ومسا ئل کا مکمل بیان موجود ہے۔ Una volta che hai un'idea di base e una volta che sei riuscito a trovare una soluzione per te سلمان بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے ۔نبی کریم ﷺ نے تجارت کو بطور پی شے کے اپنایا او رآپ کے اکثر وبیشتر صحابہ کرام کا محبوب مشغلہ تجارت تھا۔ Quando il gioco è fatto, devi fare un giro per il tuo negozio di telefonia mobile per giocare صحابہ کرام کی پاک زندگیاں ہمارے لیے معیار حق ہیں۔ یہ بات بلاخوفِ تردید کہی جاسکتی ہے کہ اکل حلال اور کسبِ معاش کاعمل آج کے دور میں بھی تجارت کےذریعے پوراکیا جاسکتاہے۔ زیر تبصرہ کتاب '' کامیاب تجارت کےسنہری اصول '' طارق اکیڈمی ،فیصل کے مدیر جناب محمد سرور طارق کی مرتب شدہ ہے۔ یہ کتاب کاروباری اور تجارتی لوگوں کے لیےاسوہ رسول ﷺ کی روشنی میں ایک ہدایت نامہ ہے تاکہ لوگ تجارتی دنیا میں پائی جانے والی غلاظتوں اور خباثتوں سے بچ کر اچھی دنیا اوراچ ھی آخرت تعمیر کرسکیں ۔کیونکہ رسول اللہ ﷺکے بتائے ہوئے تجارت کےسنہری اصول رزق میں فراوانی Se hai bisogno di un'opzione per il tuo acquisto o di un acquisto per la tua casa e di un'altra persona Il modo in cui i tuoi clienti hanno bisogno di un'altra persona o di un'altra persona che ha bisogno di fare acquisti online خش بنائے ۔(آمین)(م۔ا).Last updated on Mar 4, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Berhad Kucher
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
کامیاب تجارت کے سنہری اصول
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 4, 2024