Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona چیچنیا میں اسلام اور مسلمان

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

Informazioni su چیچنیا میں اسلام اور مسلمان

cechanya me islam aur musalman

چیچنیا قفقاز کے شمال مشرق میں واقع ایک چھوٹی سی مسلمان ریاست ہے ۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں روسی کرائی ستائی سرائی ستائی کرائی â ghiatto چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے قیام کا اعلان جوہر دودائیف نے 1991, میں کیا ۔ چیچنیا اور انگوشیا ایک ہی ملک تھے ۔لیکن روسی حکومت نے سازش کے تحت انگوشیا کو الگ کردیا تاکہ چیچنیا کی افرادی قوت کم ہوجائے اور یہاں کے مجاہدین پر قابو پانا آسان ہوجائے ۔1991ء کے اعداد وشمار کے مطابق یہاں کی کل آبادی 15لاکھ سے متجاوز تھی جس میں  دس لاکھ مسلمان تھے ۔دینی اعتبار سے یہاں کے باشندے حنفی مسلک کے ماننے والے راسخ العقیدہ سنی مسلمان   ہیں۔روس نےدیگر مسلم علاقوں کی طرح یہاں بھی مسلمانوں کی عملی زندگی سے دین اسلام اور اسلامی تہذیب تمدن کے اثرات کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔ اسلامی عباداft کی ادائیگی ، اسلامی روایات کی پ پابندی ، عرolace ان تمام تر پابندیوں کے باوجود یہاں کے  مسلمانوں نےنہ صرف یہ کہ  دین اسلام سے اپنے ریشے کو قائم رکھا بلکہ خفیہ طور پر نئی نسل کی اسلامی خطوط پر تعلیم وتربیت کا ایسا انتظام کیا کہ ان ذہنوں میں  دین اسلام کی عظمت اور اسلامی تہذیب وتمدن کی بالادستی گھر کرگئی۔ سویت یونین کے منتشر ہونے کے بعد 1991ء میں اپنی آزادی اور اسلام پسندی کا اعلان کرنے والا یہ چھوٹا سا اسلامی ملک چیچنیا بھی ایک عرصے سے اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا شکار ہےاور یہاں کے مسلم مجاہدین اپنی بے سروسامانی اور جنگی وسائل وذرائع کی کمی کے باوجود جدید ترین اسلحوں سے لیس روس کی برّی  وفضائی فوجوں کے  وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔زیر نظر کتاب '' چیچنیا میں اسلام اور مسلمان '' ڈاکٹر محمد یونس کی  عربی تصنیف '' المسلمون فی جمهورية الشاشان وجهادهم فی مقاومة الغزو الروسي '' كا اردو ترجمہ ہے ۔اس كتاب کو جناب ڈاکٹر محمد سمیع اختر Edico مصنف نے بڑی عرق ریزی اور جانفشانی کے ساتھ قدیم تاریخی ذخائر کو کھنگالتے ہوئے اس الک کے ابتدzzi یہاں آباد قدیم عیسائی قوموں کا ذکر  کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح اسلام کی شعائیں  خلفائے  راشدین کے دور میں قفقاز کے علاقے تک پہنچ چکی تھیں۔ اور پھر کس طرح یہاں کی آبادی نے مسلم فاتحین کا استقبال کیا تھا  اور اسلام کے عدل ومساوات  اور انسان دوستی سے متاثر ہوکر انہوں نے اسلام کو قبول کرلیا تھا اور کچھ ہی سالوں میں یہاں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہوگیا۔فاضل مصنف نےمستند تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ  کمیونسٹ انقلاب سے قبل بھی  یہاں کےعلماء کرام اور صوفیائے عظام نے  نہ صرف  یہ کہ دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کی بلکہ صلیب زدہ قیصر روس کی فوجوں سے سالہاسال تک عملی جہاد بھی کیا۔ اسی طرح یہاں کےراسخ العقیدہ مسلمانوں نے دین اسلام کے تحفظ اور اپنی  آزادی وخود مختاری کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دی۔نیز فاضل مصنف نے بعض شہروں میں روسی فوج کے ہاتھوں ہونے والے انسانیت سوز وحشیانہ جرائم کا ذکر تفصیل سے کیا ہے جن کو پڑھ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں یہاں کہ چیچنیا میں روسی فوج no کی درندگی کودیکھ کر خود روسی نے اپنی فوج کوج وحشی حشی ج جانور قر دیا ی۔۔۔.

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento چیچنیا میں اسلام اور مسلمان 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni چیچنیا میں اسلام اور مسلمان su Google Play

Mostra Altro

چیچنیا میں اسلام اور مسلمان Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.