Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona پیغمبر امن ﷺ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 26, 2023

Informazioni su پیغمبر امن ﷺ

peghambre aman (sa w w )

موجودہ دور میں اسلام او رامت مسلمہ کوجس طرح الزام تراشی اور معاندانہ پراپیگنڈہ کناشانہ بان 10000000000000000000000000000000000000000000010000000000000000000 کی جار ہی ہے کہ ان الزامات واتہامات کا مناسب اور شافی جواب دیا جائے ۔ کیونکہ حقیقت بھی یہی ہے کہ اگراس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایکر عالم اور بڑے سے ب ڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے "امن وسکون کی زندگی"اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے, ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی کرن ے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ''سلامتی'' اور ایمان ''امن'' سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی ح یاتِ طیبہ ، صبر و برداشت, عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''پیغمبر امن ''مرکزی جمعیت اہل حدیث ،سیالکوٹ کے زیر اہتمام امام بخاری انٹرنیشنل یونیورسٹی میں '' پیغمبر امن ... حضرت محمد ﷺ'' کے عنوان پر مقالہ آل پاکستن سیرت نگار ی کے مقابلے میں ملک بھر Più di 27 مقالات میں سے دو م سوم آنے والے تین قیمتی اور مفید کامجموعہ ہ ے ۔اس تحریر ی مقابلہ سیرت نگار ی میں مولانا منیر احمد وقار کے مقالے کو اول, ملتان کےپروفی سر جناب اشفاق احمد خان کےمقالے کو دوم اور پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر محترم ڈاکٹر حمید اللہ عبدالقادر کےمقالے کوسوم انعام دیا گیا ہے۔ان مقالہ نگاروں نےنہایت اہم, مستند اورمسلمہ مآخذ سے استفادہ کیا۔علامہ, قاضی محمد منصورپوری, ڈاکٹر حمید اللہ, مولانابوالکلام آزاد, مولانا غلام رسول مہر اور مولانا صفی الرحمٰن مبارپوری کے علاوہ قابل مغربی سکالرز سے بھی استفادہ کیا ہے ۔اور بڑی تحقیق وجست جو کے بعد وضاحت سےبتایا ہے کہ جب عالم انسانیت کی سب سے بڑی شخصیت حضرت محمدﷺ پ یدا ہوئے تو اس دنیا کی کیا حالت تھی۔ یہ مذہبی, سماجی اور اخلاقی لحاظ سے کتنی تاریکیوں گم اور کتنی مہلک پستیوں میں گری تھی اور جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو یہ کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ۔دارالسلام کے ڈائریکٹر مولانا عبدالمالک مجاہد﷾ نے ان تینوں تحقیقی مقالات کوبڑی افادیت کا حایا اور دار السلام کے ریسرچ سکالزر سے ان مقالات پر مزید ضروری روا طباعت کے عمدہ پر شائع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مؤلفین اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرما ئے (آمین)(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento پیغمبر امن ﷺ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni پیغمبر امن ﷺ su Google Play

Mostra Altro

پیغمبر امن ﷺ Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.