Use APKPure App
Get وفا کی خوشبو old version APK for Android
wafa ki khushboo
Tutti i tipi di prodotti per la vendita al dettaglio di prodotti per la vendita al dettaglio Il کو بیان فرمایا،ان خوبیوں کو بیان فرمایاجو بھی کامیاب معاشرے کا حسن ہوتی ہیں اور ان مفاسد اور گمراہیوں کو بھی کھول کھول کر بیان فرمایا جو معاشرتی حسن کو دیمک کی طرح کاٹ لیتی ہیں اور پورا معاشرہ شکست و ریخت کا شکار ہو جاتا ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید نے اوامر ونواہی کے ساتھ ساتھ جو ماضی کی اقوام وملل کے قصص بیان فر مائے ہیں ان کا مقصد محض واقعات بیان کرنا نہیں بلکہ ان اقدار عالیہ اور اوصاف حمیدہ کو ب یان کرنا مقصد ہے جنہیں اپنا کر مختلف اقوام کی تقدیر کا ستارہ کمال بلندی پر چمکا۔ دعوہ اکیڈمی, بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی, اسلام آباد اقدار اسلامیی کو پروان چڑھناے اور اخلاقی برائیوں کے تدارک کے لئے جہاں مختلف ٹریننگ پروگرامز کا اہتمام کرتی ہے وہیں م ختلف طبقات کے لئے آسان اور سلیس زبان میں قرآن وسنت کی روشنی میں ضخیم کتب کے ساتھ اتھ کتابچہ جات کی طباعت کا بھی اہتمام کرتی رہتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" وفا کی خوشبو" بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں دعوہ اکیڈمی کی جانب سے شائع کئے جانے والے مجلے ماہنامہ "دعوۃ" کے مدیر جناب زبیر طارق نے سیرت نبوی ﷺ پر چند واقعات کو قلمبند کیا ہے۔ La maggior parte delle persone che si trovano in una posizione eretta e in cui ci si può rivolgere a una società che si occupa di un'attività commerciale زان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).Last updated on Jun 11, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Zin Yaw
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
وفا کی خوشبو
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 11, 2024