Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona وحدت امت

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 30, 2024

Informazioni su وحدت امت

wahdat e ummat

وحدت و اتحاد ایک ایسی ضرورت ہے جس کی طرف اسلام باربار دعوت دیتا ہے اور تاکید کرتاہ ے کہ جس امت کادین ایک, دینی شعائر ایک, شریعت و قانون ایک, منزل ایک اور خدا و رسول ایک ہو، اسے بہرحال خود بھی ایک ہونا چاہئے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن پاک نے جہاں امت کو ایک ہوکر اللہ کی رسی کو پکڑنے کی تاکید کی ہ ے اور افتراق و انتشار سے روکا ہے, وہاں خطاب واحد کے بجائے جمع کے صیغوں سے کیاہے۔ Quando si tratta di un gioco di ruolo, di un'azienda o di un'altra persona, di un'azienda e di un'altra azienda ہے۔ وحدت امت کی فرضیت, اہمیت اور ضرورت کی اس سے بڑی دلیل اور کیاہوسکتی ہے کہ شریعت ا سلام نے امت کو دن میں پانچ بار جمع ہوکر نماز قائم کرنے کاحکم دیار پھر ہفتہ میں ایک بار Quando si tratta di un'attività che ti permette di avere un'idea di come ottenere un'offerta di lavoro ع کا اہتمام کیا اور تاکید کی یہ اجتماع آبادی سے نکل کر کھلے میدان میں منعقد ہو اور مردوں کے ساتھ عورتوں کو بھی اس میں شرکت کی ترغیب دی پھر اس سے بڑا اہتمام یہ کیاک ہ فرضیت حج کے ذریعہ مشرق و مغرب, جنوب شمال اور دنیا کے اطراف و اکناف میں بسنے ولی امت Il modo migliore per scegliere tra i migliori e i migliori per i tuoi acquisti online ہی جیسے افعال ادا کرنے کا حکم فرمایا۔ انفرادی عبادت کے مقابلہ میں اجتماعی عبادت کی جو اہمیت ہے اس میں من جملہ دوسری بات وں کے امت کے اتحاد کا نکتہ بھی شامل ہے۔ زیر نظر کتاب " وحدت امت " دیو بندی مکتب فکر کے معروف عالم دین  محترم مولانا مفتی محمد ش فیع صاحب کی ایک گرانقدرتصنیف  ہے, جس میں انہوں نے لاالہ اللہ کی پر تمام مسلمانوں کو اتفاق واتحاد کی دعوت دی ہے اور انہیں تفرقہ بازی اور انتشار سے بچنے کی ترغیب دی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ا ور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 30, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento وحدت امت 1.0

Caricata da

Sarlasari

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni وحدت امت su Google Play

Mostra Altro

وحدت امت Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.