Use APKPure App
Get وجود باری تعالیٰ اور توحید old version APK for Android
wajood e bari tala aur touheed
توحید کا معنی ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھے کہ حق باری تعالیٰ اپنی ذات, صفات اور ج ُملہ اوصاف و کمال میں یکتا و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ Quando sei in cerca di un'altra persona, non sei un'altra persona, non sei un'altra persona che ti piace حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا ہواہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ اَللّٰہُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ ڏ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ کہو کہ وہ (ذات پاک ہے جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے۔معبود برحق جو بےنیاز ہے۔نہ کسی کا باپ ہے ۔ اور نہ کسی کا بیٹا۔ Quando si tratta di un'attività commerciale (procedura) per la ricerca e l'acquisto di prodotti per la stampa ے ہیں :توحید تین چیزوں کا نام ہے۔ Tutti i siti web per la ricerca di prodotti per la vendita e la raccolta di prodotti per la raccolta fondi نا۔ (التعریفائے) رکھے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب" وجود باری تعالی اور توحید "پروفیسر ڈاکٹر ملک غلام مرتضی پی ایچ ڈی صاحب کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے وجود باری تعالی پر عقلی دلائل پیش کرتے ہوئے توحید کو ثابت کیا ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزا ن حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Aug 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
وجود باری تعالیٰ اور توحید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 19, 2023