Use APKPure App
Get نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ old version APK for Android
Nuova Madarsa è app di lettura e download di pdf (libri, appunti, guide, parche).
پیسے دیکر بھی آپ میری محنت کا بدلہ نہیں دے سکتے ، یہ بات اسلئے لکھی ہے آپ پوری پوسٹ پڑھیں، اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں.
یہ نوٹ ، پرچہ pdf میں اسلئے بنائے گئے ہیں جو دور دراز کے طلبہ دار العلوم دیوبند میں داخلہ کے خواہش مند ہیں وہ ان نوٹ، اور پرچوں کے ذریعہ داخلہ کی تیاری کر سکیں .
اور ساتھ ہی ساتھ جو طلبہ ششماہی سالانہ اور تکمیلات کے امتحان کی تیاری کرنا چاہتے ہیں ، چاہے وہ کسی بھی مدرسے میں پڑھتے ہوں وہ بھی تیاری کر سکیں.
کچھ ضروری باتیں
دور کے طلبہ - دور ہونے کی وجہ سے داخلہ کی تیاری کے لیے دیوبند نہیں آ سکتے، جیسا کہ قریب کے طلبہ آکر تیاری کر لیتے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے گھر سے ہی تیاری کرکے دیوبند جائے؛ کیوں کہ وہ طلبہ غریب ہوتے ہیں یا غریب نہیں ہوتے لیکن اُنکو یہاں کی آبو ہوا موافق نہی آتی، يا تو یہاں آکر اُنکی طبیعت ساتھ نہیں دیتی ، یا جیب ساتھ نہیں دیتی، یا اور دوسری وجہ ہو سکتی ہے.
دور دراز کے طلبہ کے سامنے رکھ کر یہ پرچے اور نوٹ کے pdf بنائے گئے ہیں .
خاص طور پر دور کے طلبہ کے لیے یہ کام میں نے انجام دیا ہے ، دل میں یہ خواہش نہیں رہنی چاہئے کی میرے پاس اسباب نہی تھے اِسلئے میں صحیح طور پر داخلہ کی تیاری نہی کر پایا اسی لئے میرا داخلہ نہی ہوا، اسباب آپکے لیے میں نے تیار کر دیئے ہیں اب آپ کی محنت پر سارا داروbus superficie
آپ لوگوں سے اتنی ہی درخواست ہے ان پرچے نوٹ کو اپنے ساتھیوں, اور دور دراز کے طلبہ کور شریر
ہر مدرسہ میں پڑھنے والے طلبہ کی چاہت ہوتی ہے کی وہ دارالعلوم دیوبند میں پڑھے
لیکن تیاری نہ ہونے کی وجہ سے داخلہ نہی ہو پاتا ، کم سے کم ان نوٹ پرچون کے ذریعہ تیاری کریگے تو داخلہ کی زیادہ اُمید ہے ، تیاری کے بعد بھی داخلہ نہی ہو پائے تو پھر مقدر ہے ، لیکن دل میں یہ خواہش نہی رہیگی کہ I siti web sono più popolari per i siti web per i siti web per i siti web.
ثواب کو نیت سے اس کو زیادہ سے زیادہ طلبہ کو شیئر کریں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں ، اپنے واٹس ایپ گروپ ، مدرسے کے گروپ، یا ٹیلیگرام گروپ، جس جس گروپ میں آپ جوائنٹ ہیں سب میں شیئر کریں .
کم سے کم آپ شیئر تو کر ہی سکتے ہیں.
دعاء کا طالب : سہیل خان قاسمی
Puoi scaricare e leggere i file pdf nell'app New Madarsa.
In questa app puoi ottenere molti libri, appunti, parche, guide ecc.
Last updated on Jan 11, 2023
اب آپ نیو مدرسہ ایپ کے اندر قرآن کریم کو بھی پڑھ سکتے ہو اور اسمیں آپ پارا اور سورۃ اور پیجز کے حساب سے قرآن کریم کو پڑھ سکتے ہو
اور اسکے علاوہ یوزر انٹرفیس کو اور بہتر بنایا گیا ہے
اب آپ اس ایپ میں کتابیں ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہو اور ایپ میں ہی اُنکو پڑھ بھی سکتے ہو
آپ اب تھیم بھی بدل سکتے ہو
Caricata da
Barış Türkyılmaz
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ
1.02 by Gyan Apps
Jan 11, 2023