Use APKPure App
Get نقش سیرت old version APK for Android
naqshe seerat
اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہہہ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیرنظر کتاب''نقش سیرت''نثار احمد ایم اے کی تصنیف ہے صاحب تصنیف نےاس میں کوشش کی ہے کہ نبی کریم ﷺکی سیرت کےوہ نقوش اجاگر کیے جائیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ آپ ﷺ کی سیرت انسانی زندگی کے لیے کیا رہنمائی پیش کرتی ہے ۔نیزیہ معلوم ہوکہ آپﷺ نےجس پس منظر میں پیغمبرانہ کام انجام دئیے ہیں اورسیاسی معاشی،معاشرتی اورعسکری دائروں میں زندگی کی جو اصلاح کی ہے اس کی اصل قدروقیمت کیا ہے اور یہ واضح ہو کہ آپﷺ کی تعلیمات کیا ہیں اور آپ نے ا نسانیت کو کیا پیغام عطا کیا ہے۔(م۔ا).Last updated on Feb 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
نقش سیرت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 2, 2023