Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona منور وادیوں کا پھول

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 2, 2023

Informazioni su منور وادیوں کا پھول

munawwar wadiyon ka phol

ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ  (1943ء-2020ء) ہندوستانی نژاد سعودی عالم، متعدد کتابوں کے مصنف مشہور عالم دین اورعصر حاضر  کے نامور محدث تھے۔ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی 1943ء میں اعظم گڑھ کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام بانکے رام رکھا گیا تھا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو اپنی ہدایت کے لیے منتخب کرلیا تھا، اس کی تربیت کا اہتمام بھی اسی شان سے کیا۔ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی نے اپنے کئی انٹرویوز میں بتایا کہ کس طرح وہ ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود دین اسلام کی طرف راغب ہوئے۔دی fioch چارسال جامعہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے ب بدجامعۃ الملک عبدالعزیز ، مکہ مکرمہ میں میں ایم اے اے اے میں دخ لہ لی لی لی لی لی لی لی لی لی لی لی لی لیger ایم اے میں ’’ابوہریرۃ فی ضوء مرویاتہ وفی جمال شواہدہ وانفرادہ‘‘  کے عنوان سے تحقیقی مقالہ پیش  کیا۔اس کےبعد رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ سے منسلک ہو گئے، رابطہ میں رہتے ہوئے بھی آپ نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ جامعہ ازہر (مصر) سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ میں  ابن  الطلاع المالکی  کی کتاب ''اقضیۃ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم''۔پر تحقیق وتعلیق  کا  کام کیا ۔ان کا  پی ایچ ڈی  کایہ تحقیقی مقالہ 1978ء  میں پہلی بار  کتابی صورت میں مصر سے شائع ہوا ۔ڈاکٹر صاحب کا سب سے عظیم کارنامہ  ان کی تالیفِ 'الجامع الکامل في الحدیث الصحیح الشامل' ہے۔ اس میں تمام صحیح احادیث کو مختلف کتبِ احادیث ، مثلاً ritar ہر حدیث کی تخریج کے بعد اس کے صحیح اور ح 200 کا درجہ بھی بیان کردیا گیا ہے ۔قارئین کی سہ ہ ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےا ہےmm Tutti i titoli di studio sono stati pubblicati nel 2016 con 12 numeri di puntata tra i 10 e i 10 anni. Il 2019 è stato il primo anno di gioco e il 2019 è stato il numero 19 del numero di vittorie tra il 2019 e il 2019. ڈاکٹر اعظمی رحمہ اللہ اس عظیم الشان کتاب کےعلاوہ   بھی   ایک درجن سے زائد علمی وتحقیقی کتب کےمصنف ہیں۔موصوف  کی بعض کتابیں سعودی عرب کی جامعات کے اعلیٰ درجوں کے کورس کا حصہ ہیں جس میں سر فہرست ''دراسات فی الیہودیہ والمسیحیہ وادیان الہند'' قابل ذکر ہے۔ڈاکٹر  صاحب مرحوم 30 جولائی 2020ء اور 9 ذوالحجہ 1441 (یوم عرفہ )کو مدینہ منورہ میں ظہر کی اذان کے وقت اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور بقیع غرقد میں مدفون ہوئے۔اللہ تعالیٰ انہیں جنت  الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ اوران کی تحقیقی وتصنیفی ،دعوتی  وتبلیغی اور تدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔(آمین) ان کے احوال واقعات ، حالات زندگی پر کئی اہل قلم نے مضامین تحریر کیے جو مختلف رسائل وجرائد میں طبع ہوئے ۔ زیر نظر کتاب''منور وادیوں کاپھول'' بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ جوکہ ڈاکٹر صباح االدین اعظمی کی ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ کی روشن شخصیت پر ایک μاثراmmا lueی lue ح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ہے ہے ہے ہے ہے.

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 2, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento منور وادیوں کا پھول 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni منور وادیوں کا پھول su Google Play

Mostra Altro

منور وادیوں کا پھول Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.