Use APKPure App
Get مقاصد شریعت عصری تناظر میں old version APK for Android
maqasad e shariyat asri tanazur me
اسلام ساری انسانیت کے لیے آیاہے, ہرزمانے کے لیے ہے, اور ہر خطے میں اس کی تعلیمات ک ے مطابق ایک پرسکون معاشرے کی تشکیل عمل میں آسکتی ہے ۔اسلام انسان کی کا رکھوالا ہے ۔ بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ اسلام انسانیت کی نجات کا ضامن ہے, اسلام دین کی نجاظت کرتا ہ ے، جان کی حفاظت کرتا ہے،عقل کی حفاظت کرتا ہے،عزت کی حفاظت کرتا ہے،اور مال کی ح فاظت کرتا ہے ۔ اصولِ فقہ کے ذیلی مباحث میں ایک عنوان " مقاصد شریعت " بھی آتا ہے۔اس موضوع پر متعد د قدیم وجدید علماء نے کتب لکھی ہیں۔ جن میں مقاصد شریعت پر گفتگو کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مقاصد شریعت, عصری تناظر میں "ڈاکٹر جمال الدین عطیہ صاحب کی تصنیف ہے, جسے ایفا پبلیکیشنز انڈیا نے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں مولف موصوف نے مقاصد شری عت سے متعلقہ مسائل،مقاصد کا جدید تصور اور مقاصد کی حیویت اور فعالیت, وغیرہ جیسی مباحث بیان فرمائی ہیں۔اپنے موضوع پر یہ ایک تحقیقی اور علمی تصنیف ہے۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web che hanno bisogno di un'altra persona کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ).Last updated on Aug 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
مقاصد شریعت عصری تناظر میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 14, 2023