Use APKPure App
Get مطالعہ تہذیب old version APK for Android
mutaleah tehzeeb
دنیا کی تمام تہذیبوں اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقافت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حامل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوی حسنہ کے ذریعے اُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس س ے بیک وقت نظری, فکری اور عملی گوشوں کا احاطہ ہوتا ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب''مطالعہ تہذیب'' محترمہ نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی تصنیف ہے مصنفہ 1987ء سے 2014 ءتک اٹھائیس بر س جامعہ کراچی سے وابستہ رہیں موصوفہ نے یہ کتاب ایم اے کے طلبہ وطالبات کی نصابی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کی ۔اس کتاب TIC بواب کے اضافے کے ساتھ شائع ہوا جس پر اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔(م ۔ا).Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Toàn Đậu Xuân
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
مطالعہ تہذیب
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 14, 2024