Use APKPure App
Get مسلمانوں کی جدوجہد آزادی old version APK for Android
musalmanon ki jiddo jahad azadi
تحریک پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔قیامِ پاکستان کا قیام اس طویل جدوجہد کا ثمر ہے جو مسلمانانِ برصغیر نے اپنے علیحدہ قومی تشخص کی حفاظت کے لیے شروع کی۔ زیر تبصرہ کتاب ''مسلمانوں کی جدوجہد آزادی'' ڈاکٹر معین الدین عقیل صاحب کی ان تقریروں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ریڈیو پاکستان ،کراچی سے '' تحریک پاکستان منزل بہ منزل '' کے عنوان سے سلسلہ وار 19 اکتوبر 1978ء سے 12 جو Nel 1979, il 1979 è stato lanciato nel 1979 e nel 1979 ha iniziato a lavorare per la prima volta nel 1979. اس کتاب میں اسلامی مملکت پاکستان کے قیام کی جد وجہد کے تمام اہم محرکات او رعوامل کو ان کے عہد بہ عہد ارتقاء اور تدریجی مراحل کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔اس میں بالخصوص یہ اہتمام کیا گیا کہ ملتِ اسلامیہ کے تمام مسائل ، افکار اور تحریکات کے تمام ضروری پہلو اپنی سب تفصیلات او رجزئیات کے ساتھ سامنےآجات کے ساتھ سامنےآجاؔ.Last updated on Mar 4, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
مسلمانوں کی جدوجہد آزادی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 4, 2023