Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 15, 2023

Informazioni su مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

masla milaad islam ki nazar mein

مسلمان کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ میں اللہ اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات ہ یں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے مسلمانوں کوعملی زندگی م یں اپنے سامنے قرآن وحدیث ہی کو سامنے رکھنا چاہیے اس سلسلے میں صحابہ کرام کے طرزِ عمل سے راہنمائی لینے چاہیے کہ انہوں نے قرآن وحدیث پر کیسے عمل کیا کیون کہ انہی شخصیات کو اللہ تعالی نے معیار حق قرار دیا ہے۔ اورنبی ﷺنے بھی اختلافات کی صورت میں   سنتِ نبویہ اور سنت خلفائے راشدین کو تھام نے ک ی تلقین کی ہےمتازعہ مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ بارہ ربیع کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہ ے بہت سارے مسلمان ہرسال بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے ہیں ۔ عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے, جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں, نعت خوانی کےلیے محفلیں م نعقدکی جاتی ہیں اور بعض ملکوں میں سرکاری طور   پر چھٹی کی جاتی ہے۔ لیکن اگر قرآن وحدیث اور قرون اولیٰ کی تاریخ کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائ ے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ قرآن وحدیث میں جشن عید یا عید میلاد کا کوئی ثبوت نہیں ہ ے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی صحابہ کرام ﷺ ،تابعین,تبع تابعین کا زمانہ جنھیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس عید کا کوئی تصور نہ تھا اورنہ وہ جشن منانتے تھ ے اور اسی طرح بعد میں معتبر ائمہ دین کےہاں بھی نہ اس عید کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کو اس ک ی تلقین کرتےتھے بلکہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ہمارے ہاں ہر سال ماہ ربیع الول کی آمد یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ عیدِ می لاد النبی ﷺ پر جشن وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ Quando si tratta di un gioco e di un'offerta di servizi di pagamento زیر تبصرہ کتابچہ''محفل میلاد اسلام کی نظر میں '' معروف عالم دین شیخ ابوبکر جابر الجزائر ی   کے میلاد کے متعلق لکھے عربی رسالہ '' الانصاف فیما قیل فی مولد من الغلو والاحجاف '' کا ار دو ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے حقیقت پسندی سے قرآن وحدیث کی روشنی میں محفل میلاد کاجائزہ لیا ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di aiuto non hanno bisogno di un'opportunità per fare acquisti Più di 1416 کتابچہ کو بیس سال قبل ں فی سبیل اللہ تقسیم کی غرض سے شائع کیا ۔ Tutti gli strumenti di ricerca e sviluppo e le offerte di lavoro per i clienti (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں su Google Play

Mostra Altro

مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.