Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona مذمت فحاشی و زنا کاری

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 17, 2023

Informazioni su مذمت فحاشی و زنا کاری

muzammat fahashi o zina kari

زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے جس کی حرمت و قباحت شرائع سابق ہ e امم قدیمہ قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے ۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذر یعے اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑکے یا جنسی سکین حاصل ہو ۔ زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ Tutti e due sono quelli che hanno più soldi per giocare a calcio e hanno più soldi per giocare ہی ہیں چنانچہ اجازت کے بغیر بوس و کنار کرنا, نگاہوں کا جنسی مناظر دیکھنا, کناوں کا بے حیائی کی باتیں یا فحش موسیقی سننا, ہاتھوں کا جنسی لذت حاصل کرنا, زبان کا فحش گو ئی میں ملوث ہونا اور دماغ کا فحش سوچوں غلطاں ہونا اسی لحاظ سے فحش فعل کے زمرے میں آتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی گامزن ہ ے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان e یقین اور اقدار روایات کو خطرہ ہے اور فحاشی کا یہ س یلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔ اس فحاشی کے سیلاب کو روکنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب''مذمت فحاشی e زناکاری'' مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے اس کتاب می ں انہوں نے معاشرتی و معاشی اقتصادی و روحانی اور جسمانی اضرار و نقصانات اور ان امور کا ارتکاب کرنے والے کے لیے سزا و عقاب کی ضروری تفصیل کو کتاب و سنت کی روشنی میں سپرد قلم کیا ہے تاکہ اس خطرناک اور مہلک جرم سے بچا جاسکے ۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento مذمت فحاشی و زنا کاری 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni مذمت فحاشی و زنا کاری su Google Play

Mostra Altro

مذمت فحاشی و زنا کاری Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.