Use APKPure App
Get محمد عربی ﷺ old version APK for Android
mohammad arbi (sa w w)
ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام س یدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا ۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ م وجود رہے گا۔ دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی, رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور اور مقابلی سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔رسول اللہ ﷺ کی اتباع جس سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے ۔ اس کا مطلب یہی ہ ےکہ آدمی کے سیرت وکردار میں اپنی صلاحیت اور کوشش کےمطابق رسول اکر مﷺ کی شخصیت کی جھلک نظر آئے۔ اگر کوئی انسان ایسی شخصیت کی تعمیر جس میں کشش اور دلآویزی ہو, عظمت اور بزرگی ہو ، رعب اور دبدبہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ نبی کریم ﷺ کی سیرت کو بنیاد بنائے اور ا س کا مطالعہ کرتار ہے۔ آپ کی سیرت کا مطالتا تمام سیرتوں سے بے نیاز کر سکتا ہے لیکن تمام عظیم ہستیوں کی سیرت کا مطالعہ آپﷺ کی سیرت سے بے نیاز نہیں کرسکتا۔ زیر تبصرہ کتا ب'' محمد عربیﷺ''محمدعنایت اللہ سبحانی کی کاوش ہے ۔یہ کتا ب در اصل مص رکے محکمہ تعلیم وتربیت کے نگران محمد احمد برانق کی نگرانی میں سیرت نبویﷺپرعربی زبان میں تیار ہونے ایک مجموعہ کا ترجمہ ہے ۔مترجم نے ترجمہ کرتے ہوئےاصل کتاب کی ترتیب کو باقی رکھا 2 برقرار رکھنے کی اپنی تک پوری کوشش کی ہے ۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di assistenza clienti e di una società di servizi di marketing online انی اور اثر آفرینی میں نہایت بلند مقام رکھتی ہے ۔ اس کتا ب کا پہلا ایڈیشن ہندوستان میں شائع ہوا۔فاضل مترجم کی نظرثانی اور اضافوں کےبع د اس کو اسلامک پبلی کیشنز ،لاہور نے دوبارہ شائع کیا ۔(م۔ا).Last updated on Jun 8, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Apisit Outsider
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
محمد عربی ﷺ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 8, 2024