Use APKPure App
Get محدثین اندلس ایک تعارف old version APK for Android
mohaddiseen e andulas aik taruf
پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت (پ:1941ء) نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (عربی, اسلامیات، تاریخ) اور 'مسندِ عائشہ ‘ پر تحقیق کے اعتراف میں کیمبرج یونیورسٹی, بر۷انیہ نے ڈاکٹریٹ کی کی کی بطور ا 200 ، ا ادارہ علوم اسلامیہ ، پنجاب یونیورسٹی میں تدریس سے وابسfra د 1966 ء ۔2000 ء) ہیں ا اµquisi ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی کی چیئرپرسن، شیخ زاید اسلامک سینٹر کی ڈائریکٹر اور پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ کی ڈین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ Più di 50 tra 100 e 1000 e 200000000000000000000000000000000000000000000000000000000 لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں بھی تدریسی خدمات انجام دیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل حکومتِ پاکستان کی رکن رہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے تین تحقیقی مجلوں: مجلہ تحقیق, تین القلم کی مدیراعلیٰ رہیں۔ 30 سے زائد تحقیقی مقالات اردو، عربی, انگریزی میں شائع ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی نے ان کی مثالی خدمات کے اعتراف میں پروفیسر ایمریطس مقرر کیا ہے۔ ایم اے عربی میں اندلس کے معروف عالم و ادیب ابن عبدربہ (م328ھ) کی معروف کتاب العقد الفرید (جس کو اہلِ علم نے علم و ادب کا موسوعہ تسلیم کیا ہے) کے ایک جز کا اردو ترجمہ مع حواشی تحقیقی مقالہ پیش کیا ہے اور ایم ← تاریخ اندلس سے یہ لگن اور دلچسپی زیر نظر'' محدثین اندلس ایک تعارف ‘‘ لکھنے کا باعث ؔ ڈاکٹر صاحبہ نے عربی زبان میں اس موضوع سے متعلق جابجا بکھرے مواد کو اکٹھا کرکے احسن انداز میں مرتب کرنے کی کوشش کی ہے ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحبہ نے اس کتاب میں دوسری صدی ہجری سے آٹھویں صدی تک کے محدثینِ اندلس کا تذکرہ مرتب کیا ہےا س کی تفصیل درج ذیل ہے: دوسری صدی کے چھے محدثین، تیسری صدی ہجری کے تیرہ محدثین، چوتھی صدی ہجری کے اڑتیس محدثین، پانچویں صدی ہجری کے اننچاس محدثین، چھٹی صدی ہجری کے بیالیس محدثین، ساتویں صدی ہجری کے انتیس محدثین، آٹھویں صدی ہجری کے گیارہ محدثین، اس کے علاوہ پچیس محدثات کے حالات کا تعارف بھی شاملِ کتاب ہے۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی اس گراں قدر علمی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا).Last updated on Feb 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
محدثین اندلس ایک تعارف
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 25, 2023