Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 28, 2023

Informazioni su محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟

muhabbat kiyon bacio se aur kaise

محبت کا لفظ اردو میں بھی کئی معانی رکھتا ہے۔ محبوب کو چاہنا اس کی نفرت سے بچنا اور اس سے محبت کےبدلے محبت حاصل کرنے کی خواہش رکھنا محبت کہلاتا ہے ۔یہ محبت عام کسی شے سے ، کسی خاص ہستی، کسی رشتے سے بھی ہو سکتی ہے۔ محبت کی کئی اقسام ہیں۔ مثلا  زیر نظر کتاب'' محبت کیوں ، کس سے  اور کیسے ؟''ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ﷾ (مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے محبت، رسول کریم  ﷺ  سے محبت، اللہ تعالیٰ کی بندوں سے محبت ، رسول کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات سے محبت ، صحابہ کرام ﷢ سے محبت، مساجد سے محبت ، مسلمانوں کی آپس میں محبت  وغیرہ کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے۔نیز   عشق کی حقیقت اوراس کی مذمت اور تباہی کو مثالوں کے ذریعے  بیان کیا ہے ۔  ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہور ی﷾  (صاحب فقہ الحدیث  ومصنف کتب کثیرہ ) نے اس کتاب پراضافہ جات کا کام کیا ہے  اور  ادارہ  انصار السنہ ،پبلی کیشنز، لاہور کے ریسرچ سکالر  مصنف کے معاون خصوصی جناب حافظ حامد محمود الخضری ﷾  کی تحقیق وتخریج سے کتاب کی اہمیت وافادیت   دوچند ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف   کتاب اور اسے اشاعت کے قابل بنانے میں شامل تمام احباب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟ 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟ Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.