Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Icona قواعد الضبط للقرآن الکریم

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 28, 2023

Informazioni su قواعد الضبط للقرآن الکریم

qawaid al zabat lil quran al kareem

قرآن  مجید  کی درست تلاوت کے لئے صحیح کتابت والا مصحف ہر مسلمان  کی ضرورت ہے۔اور اس مقصد کے لئے کتابت کی صحت علم الضبط کے بغیر ممکن نہیں۔لغوی طور پر ضبط کا معنی ہے کسی شے کی حفاظت کرنے میں انتہا تک جانا ہے، جبکہ اِصطلاحاً علم ضبط سے مراد وہ علم ہے جس کے ذریعے حرف کو پیش آنے والے حالات (مثلاً حرکت، سکون، شد اورمد وغیرہ) کی پہچان ہوتی ہے ،اس کو شکل بھی کہتے ہیں۔علم الضبط کا موضوع وہ علامات ونشانات (مثلاً حرکات ثلاثہ ، سکون ، مد وشد وغیرہ) ہیں ، جوکلماfra قرآن کے درست تلفظ اوران کی نطقی کیفیات کے تحفظ میں میں مدgroد دیμ جنہوں نے لفظوں کے ذریعے شک کے ایک طریقہ کار کی ابتدzzif زیر نظر کتاب'' قواعد  الضبط للقرآن  الکریم ''قاری عبد المالک  (شیخ التجوید والقراءات ۔جامعہ دار العلوم ، کراچی) کے  ان افادات کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  شیخ القراء  قاری احمد میاں تھانوی﷾ کے  ایما پر 1429ھ میں  جامعہ دار العلوم ، کراچی میں  دورہ  حدیث سے  فارغ  ہونے والے طلباء کے سامنے پیش کیے ۔موصوف نے طلباء  تخصص کے سامنے    رسم  کے لیے  '' دلیل الحیران'' اور'' ایضاح المقاصد''  کا  تقابلہ جائزہ پیش   کیا ہے اور  ضبط کےلیے  ''سمیر الطالبین' ' کو  بنیاد بنا  کر ضبط سے متعلقہ ضروری کتب   '' دلیل الحیران شرح مورد الظمآن ،''سفیر العالمین''، '' ارشاد  الطالبین الی ضبط الکتاب المبین''،'' الطراز علی ضبط الخراز'' وغیرہ کتب سے   استفاد ہ کر کے  قوابط  ضبط پر   اردوزبان  میں    '' تخصص فی القراءات وعلوم  القرآن '' کے طلبا کو  علم  الضبط  کی ہر بحث کا خلاصہ لکھوایا  جسے بعد ازاں مولانا   قاری خلیل الرحمٰن صاحب (استاذ جامعہ دار العلوم ،کراچی) نے  مرتب کیا اور'' ادارۃ المعارف ، کراچی نےطلبا علوم قرآن کے استفادہ کےلیے کتابی صورμ وسکنات ، مد وشد وغیرہ کے  قواعد وضوابط پر ایک منفرد فنی تحریر  ہے جو قرآنِ کریم کے کلمات کے صحیح تلفظ اور درست کتابت  میں  معاون اور مفید ہے ۔اللہ تعالیٰ  ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔۔(آمین) (م۔ا) .

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento قواعد الضبط للقرآن الکریم 1.0

È necessario Android

5.0

Mostra Altro

قواعد الضبط للقرآن الکریم Screenshot

Commento Loading...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.