Use APKPure App
Get قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں old version APK for Android
quran se mutallaq accesso ki biddatain
دینِ اسلام ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں۔ یہ ایک ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق نہیں اور نہ ہی اس میں کہیں پ یچ خم ہے ۔ Tutti i tipi di prodotti sono disponibili per l'acquisto di prodotti per la vendita di prodotti per la casa س کی تکمیل فرمادی۔ عقائد،عبادات, معاملات, اخلاقیات, غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی دلیل ورہنما ہے۔ہر میدان میں کتاب و سنت کی ہی پابندی ضروری ہے۔ صحابہ کرام نے کتاب وسنت کو جان سے لگائے رکھا ۔ا ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو ق یادی حیثیت حاصل رہی اور وہ اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنا ر ہوئے ۔ لیکن جو ں جوں زمانہ گزرتا گیا لوگ کتاب وسنت سے دور ہوتے گئے اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے پیر جمانے شروع کردیئے۔ اور اس وقت بدعات وخرافات اور علماء سوء نے پورے دین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔و قت کے راہبوں ،صوفیوں, قال الرسول کے مقابلے میں اپنے خود ساختہ افکار وخیالات اور طرح طرح کی بدعات وخرافات نے اسلام کے صاف وشفاف چہرے کو داغدار بنا دیا ہے جس سے اسلام کی اصل شکل گم ہوتی جارہی ہے ۔اور مسلمانوں کی اکثریت ان بدعات کو عین اسلام سمجھتی ہے ۔ عرض المزيد ،ولادت اور فوتگی کے موقع پر بدعات الگ غرض کہ ہر ہر موقع کی بدعات الگ ایجاد کررکھی ہی ں۔جید اہل علم نے بدعات اور اس کے نقصانات سے روشناس کروانے کے لیے اردو e زبان میں متعدد چھوٹی بڑی کتب یں ہیں جن کے مطالعہ سے اہل اسلام اپنے دامن کو بدعات و خرافات سے بچا سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب''قرآن کے متعلق لوگوں کی بدعتیں ''سعودی عرب کے کبار علماء کے فتا ؤں کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں لوگوں کےسوالات کا جواب انہوں نے دیا۔اس رسالہ میں قر ان مجید کے متعلق ان بدعات کی نشاندہی کی گئی ہے جو پاک وہند میں بکثرت پائی جاتی ہیں۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di fare acquisti per ottenere un'offerta di lavoro online ۔ (آمین) (م۔ا).Last updated on Jun 9, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Zayarphyo Phyo
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 9, 2024