Use APKPure App
Get قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں old version APK for Android
qabron key fitney aur un ki biddatain
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ نے اپنی امت کو جتنی تاکید کے ساتھ شرکیہ امور سے بچنے قدر مشرکناہ عقائد واعمال میں مبتلا ہے اور اپنے پیغمبر کی تمام ہدایات کو فراموش کر چکی ہے كَ انُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ، أَلَا ف َلَا تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ, إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِك۔ ''لوگو کان کھول کر سن لو تم سے پہلی امت کے لوگوں نے اپنے انبیاء ور نیک لوگوں ،اولیاء و صالحین کی قبروں کو عبادت گاہ (مساجد) بنالیا تھا ،خبر دار! ۔میں تم کواس سے روکتا ہوں ۔اور آپ ﷺ اپنی مرض الموت میں یہود ونصاریٰ کے اس مشرکانہ عمل پر لعنت کرتےہوئے فرما یا: لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى,اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاج ِدَ قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ ہے نبی کریم ﷺ نے سختی سے اس سےمنع فرمایا اور اپن ی وفات کے وقت کے بھی اپنے صحابہ کرام کو اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ صحابہ کرام نے اس پر عمل کیا اور پھر ائمہ کرام اور محدثین نے لوگوں کو تقریر وتحریر ک ے ذریعے اس فتنہ عباد ت ِقبور سے اگاہ کیا ۔ زیر تبصرہ کتاب''قبروں کے فتنے اور ان کی بدعات'' کی سعودی عرب,ریاض کے نوجوان عالم دین شیخ ابو عبداللہ صالح بن مقبل العصیمی کی عربی تصنیف''بدعات القبور'' کا اردو ترجمہ ہ ے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت نیز اجماع علماء امت سے دلائل کے ساتھ عقیدہ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں قبروں سے متعلقہ بدعلقہ کا رد کیا ہے نیز قبرستان اور قبروں میں عقیدہ سے متعلق م شہور بدعات کا ائمہ اکرام اور بعض علماء کےاقوال کی شہادت پیش کر کے ثابت کیا ہے واقعتاً یہ بعدعت ہیں۔فتنہ قبر پرستی پر یہ جامع اور مستند کتاب ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'altra persona che ha bisogno di un'altra persona ha un'esperienza di gioco ے۔(آمین)(م۔ا).Last updated on Jun 16, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Yohannjose Hernandez
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 16, 2024