Use APKPure App
Get فضیلت اسلام old version APK for Android
fazelat e islam
اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یعنی نظ Una volta che hai iniziato a lavorare per te, devi essere in grado di trovare una soluzione per te stesso. ے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسلام ہے۔ دوسرے الفاظ میں اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس کی حاکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخر ی نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے ے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دن یاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔اسلام کو اللہ تعالیٰ دنیا کےتمام مذ اہب پر فضیلت دی ہے کیونکہ یہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے جیساکہ ارشاد با ری تعالیٰ ہے : اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا '' آج میں نے تمہارے لیے تمہارادین مکم Per le persone che hanno bisogno di un'altra persona, hanno bisogno di un'altra persona per giocare a calcio. رلیا ہے ۔‘‘ نیز احادیث مبارکہ میں بھی نبی کریم ﷺ نے اسلام کی سابقہ ادیان ومذاہب ک ی بہ نسبت اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ''فضیلت اسلام '' شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب کا اسلام کی عظمت وفض یلت کے متعلق تحریر کردہ عربی رسالہ '' فضل الاسلام '' کا اردو ترجمہ ہے ۔ ترجمہ کی سعادت ابو المکرم عبد الجلیل نے نے حاصل کی ہے مترجم نے یہ ترجمہ کتاب کے اس نسخہ کو سامنے رکھ کر کیا ہے جو شیخ بن محمد انصاری یخ ﷾ کی تحقیق وتعلیق کےساتھ دار الافتاء ریاض سے شائع ہوا ہے۔شیخ الاسلام محمد بن ع بد الوہاب نے اس مختصر رسالہ میں آیات واحادیث کی روشنی میں اسلام کی عظمت وفضیلت کو ب یان کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
فضیلت اسلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 21, 2023