Use APKPure App
Get عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں old version APK for Android
arab w hind ahde mi risala
عرب ہند تعلقات انتہائی قدیم ہیں ،قدیم ز مانے سے دونوں کے درمیان مختلف قسم کے تجا رتی ،معاشی اور مذہبی تعلقات پائے جاتے تھے ،اہل عرب ہندوستان کے سواحل پر آتے تھے ا ور ہندوستان کے باشندے , وہاں مستقل طور پر آباد بھی تھی جن کو عرب زط اور مید نام سے یاد کرتے تھے سے قبل ہی ہندوستان کی بہت سی چیزیں عرب کی منڈیوں میں فروخت ہوتی تھی تلوار ،مشک ،عود ،کافور ،مرچ ،ساگوان ، ادرک ،سندھی کپڑے عربوں میں بہت متعارف تھے ۔ رسول اللہ ﷺ کی بعثت کے وقت عرب کے مختلف علاقوں میں ہندوستان کے لوگ آتے جاتے تھے ا ور وہاں مستقل آباد بھی تھے مکہ میں ہندوستان کے تاجر اور صناع موجود تھے ،آپ ﷺا ور حضرات صحابہ ہند اور اہل ہند سے اچھی طرح واقف تھے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' عرب و ہند عہد رسالتﷺ میں '' قاضی محمد اطہر مبارکپوری صاحب کی ہے ۔ اس کتاب میں زمانۂ نبوت کے عرب و ہند سے بحث کی گئی ہے۔ کتاب کے آٹھ بڑے ابواب ہیں جن میں سے آخر کے تین ابواب (1) ''پیغمبر اسلام اور ہندوستانی باشندے'' (2) ''عہد رسالت میں ہندو ستانی اشیاء کا استعمال'' (3) ''اسلام ور مسلمانوں کی ہندوستان میں آمد'' خاص طور پر پڑھنے کےلائق ہیں۔ Tutti i siti web e le persone che hanno bisogno di essere in grado di ottenere una buona dose di denaro ے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔( رفیق الرحمن).Last updated on Jun 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 22, 2023