Use APKPure App
Get عرب اور اسرائیل old version APK for Android
arabo aur israele
اسرائیل مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو بحیرہ روم کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان ، شمال مشرق میں شام ، مشرق میں اردن ، مش اور جنوبہ مش میں میں میں میں میں میں میں میں میں فلسطین ان ا /ف ص ق ق ق ق ق قہ اسرائیل خود کو یہودی جمہوریہ کہلاتا ہے اور دنیا میں واحد یہود اکثریتی ملک ہے۔1948ء میں ریاست اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی عرب اور اسرائیلی میں پہلی بار ایک دوسرے سے ٹکرائے اور اس ٹکراؤ کو عرب اسرائیل جنگ 1948ء کا نام دیا گیا جبکہ اسرائیلی اسے ''جنگ آزادی'' کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب''عرب اوراسرائیل''منور مادیوان کی تصنیف ہے اس کتاب میں عرب اسرائیل جنگ کے کئی سربستہ راز ،عربوں کے خلاف سامراجی سازشیں، ارض مقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی تاریخی کڑیاں ، عرب مہاجرین کی آنسو بھری کہانی ،عربوں کی جدوجہد آزادی کی ولولہ انگیز داسfra ، اسرائیل ترقی اور طاقت کی اصل حقیقت کو ک کی کیا گیا ہے۔ (م۔ا).Last updated on Apr 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Nguyễn Cửu Thắng
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
عرب اور اسرائیل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Apr 25, 2023